ہفتہ , 20 اپریل 2024

main_lead

پاناما: چرچ میں جن نکالنے کی کوشش‘ 5 بچوں سمیت 7ہلاک

پاناما: سٹی پاناما کے ایک چرچ میں جن نکالنے کی کوشش کے دوران 5 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہے۔حکام کے مطابق افسوس ناک واقعہ ایک مقامی فرقے کے چرچ میں پیش آیا جہاں 7 افراد کی مسخ شدہ لاشیں ایک قریبی اجتماعی قبر سے برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا نمازیوں پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی حملے کے باوجود ہزاروں فلسطینی مسلمان مسجداقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیںمقبوضہ بیت المقدس قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ فلسطینی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز نمازِ فجر کے بعد پیش آیا۔ فلسطینی مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

ترکی کا روس سے ایس 500 بھی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ : ترکی نے روس سے ایس 400 دفاعی نظام کے بعد اب جدید ایس 500 خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترک حکام کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کے حوالے سے دوغلی پالیسی پر کاربند ہیں۔ اس صورت حال میں خطے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ترکی کسی متبادل کی تلاش پر مجبور …

مزید پڑھیں »

گرفتاری دینے تک پرویزمشرف اپیل دائر نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے خلاف اپیل اعتراضات عائد کرتےہوئے واپس کردی اور کہا گرفتاری دینے تک پرویزمشرف اپیل دائر نہیں کرسکتے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نےپرویزمشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل اعتراضات عائد کرتے ہوئے واپس کردی رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے پاکستان کے پہلے پیمنٹ گیٹ وے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے پیمنٹ گیٹ وے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کاروباری افراد کی سہولت کے لیے نئے اقدامات شروع کر دیے ہیں، اس سلسلے میں چھوٹے پیمانے پر اشیا کی بیرون ملک ترسیل کا نظام سستا، مؤثر اور تیز بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اے …

مزید پڑھیں »

خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا ؟ فاروق ستار نے بڑی وجہ بتا دی

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نیب گرفتاریوں سےبچنےکیلئےوزارت سےاستعفےکاٹوپی ڈرامہ کیاگیا ، فروغ نسیم ایم کیوایم ہےیانہیں فیصلہ کریں اورجرات کامظاہرہ کرتے ہوئے سینیٹر شپ سے استعفیٰ دیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پارٹی میں نئے لوگوں کو آنے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے پستہ قد شخص کا انتقال

دنیا کے پستہ ترین شخص کا اعزاز حاصل کرنے والے ’کاکھجیندرا تھاپا مگر‘ 27 برس کی عمر میں جہانِ فانی سے کوچ کرگئے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کھجیندرا 14 اکتوبر 1992 کو پیدا ہوئے، اُن کا قد کھڑے ہونے کے بعد 67.08 سینٹی میٹر یعنی 2 فٹ 2.41 انچ کے قریب تھا۔کھجیندرا کو دنیا کے پستہ ترین شخص …

مزید پڑھیں »

بھارت زیادتی کیس، رحم کی اپیل مسترد، مجرمان کو پھانسی دینے کی تاریخ کا اعلان

نئی دہلی:بھارت میں نربھیا اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث چاروں مجرمان یکم فروری کی صبح اپنے انجام کو پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق دہلی کورٹ نے تمام مجرمان کے خلاف ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے، چاروں کو یکم فروری کی صبح چھ بجے تہاڑ جیل میں پھانسی دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مجرموں کو 22 جنوری کی صبح پھانسی دی …

مزید پڑھیں »

متنازع شہریت قانون، بھارت کی پنجاب اسمبلی میں قرار داد منظور

چندی گڑھ: بھارت کے پنجاب اسمبلی نے متنازع شہریت قانون ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف قرار داد کو کثرت رائے سے منظور کر کے حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جارنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سے قبل کیرالا اسمبلی نے بھی سی اے اے کے خلاف قرار داد منظور کی، جمعے کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں آٹے کی ملوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 9 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سخت احکامات پر محکمہ خوراک نے صوبے بھر میں فلور ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور کراچی، حیدرآباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے تک پہنچ گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار …

مزید پڑھیں »