جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

امریکا کی مشکل توقعات تو نبھا دیں مگر پاکستان کی توقعات کا کیا ہوا؟ شاہ محمود

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کے بعد شکوہ کیا کہ ہم نے امریکا کی مشکل توقعات تو نبھا دیں لیکن پاکستان کی توقعات کا کیا ہوا؟شاہ محمود قریشی نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور امریکی مشیر قومی سلامتی رابرٹ او برائن سے ملاقات کی جس کے بعد وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشت گرد داعش کا سرغنہ ہلاک

عراقی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کو ہلاک کردیا ہے۔سومریہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے دارالحکومت  بغداد کے شمال میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سیف فیصل المکنی کو ہلاک کردیا ہے۔ المکنی عراق میں دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے اور عراقی …

مزید پڑھیں »

نذر آتش تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم کو ۔ تصاویر

تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!  

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کینیڈا کے وزیر خارجہ «فرانسوا-فیلیپ شامپین» François-Philippe Champagne سے ان کی خواہش پر کل مسقط میں ملاقات کی۔ ہونے والی ملاقات میں تہران میں یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم کا آیت اللہ سیستانی کے نام پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ العظمی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی سلامتی کے لئے دعا کی۔ واضح …

مزید پڑھیں »

امریکہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے : آل پارٹیز کانفرنس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ایران امریکہ کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، مدارس اور طلباء تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ آل پارٹیز کانفرنس کے رہنماوں علامہ احمد اقبال رضوی، میاں آصف محمود اخوانی، ایوب مغل ، بابو نفیس احمد …

مزید پڑھیں »

کویت میں امریکی و برطانوی فوجی اڈوں کے سیکورٹی سخت

کویت میں امریکہ اور برطانیہ کے فوجی اڈوں کے اطراف میں سیکورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیںکویت کے اخبار القبس نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ کویت میں امریکی و برطانوی سفارتکاروں کے گھروں اور ان ملکوں کے گیارہ فوجی اڈوں اور سائٹوں کے سیکورٹی انتظامات نہایت سخت کر دیئے گئے ہیں ۔ اس رپورٹ کے مطابق کویت …

مزید پڑھیں »

شامی فوج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 50 دہشت گرد ہلاک

شام کے صوبہ ادلب میں فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا جس میں 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔روسی خبر رساں ایجنسی آرٹی کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے امریکی فوجیوں کے خرچوں کے لئے واشنگٹن کو تقریبا 500 ملین ڈالر ادا کئے ہیں۔پینٹاگون

پینٹاگن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب سے علاقے میں فوجیوں کی تعیناتی کے خرچے کے طور پر 500 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔ پینٹاگن کے ایک عہدیدار نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ سعودی عرب نے ملک میں موجود امریکی فوجیوں کے خرچوں کے لئے واشنگٹن کو تقریبا 500 ملین ڈالر ادا کئے …

مزید پڑھیں »

جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے والے ڈرون کہاں سے اڑے تھے؟عراق کی تحقیقاتی ٹیم کا اہم انکشاف

عراقی پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی کمیٹی کے ایک رکن نے بغداد میں جنرل سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بارے میں تحقیقاتی کمیٹی کا کام پورا ہونے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس کمیٹی نے اطمئنان بخش نتیجہ حاصل کر لیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کی دفاعی اور …

مزید پڑھیں »