جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

’معصوم بچوں کی میتیں کہاں رکھیں؟‘، غزہ کی ڈاکٹرکی رو رو کر دوہائی

مقبوضہ بیت المقدس:7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر جاری مسلسل بمباری کے بعد ہسپتالوں کے ڈاکٹرز بھی اپنے آنسو نہ روک سکے، خاتون ڈاکٹر نے رو رو کر عالمی رہنماؤں سے التجا کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ ’معصوم بچوں کا کیا قصور؟ ان کی میتوں کو کہاں رکھیں؟‘ ٹی آر ٹی ورلڈ کی جانب سے انسٹاگرام …

مزید پڑھیں »

کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے

اوٹاوا: کینیڈا نے بھارت سے اپنے 41 سفارتکار واپس بلا لیے جبکہ 21 بدستور بھارت میں ہی موجود رہیں گے۔کینیڈین وزیر خارجہ ملانے جولی نے کہا ہے کہ ہمارے 21 سفارتکار بدستور بھارت میں ہی رہیں گے، بھارت کے اس اقدام پر ردعمل نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ کینیڈا نے نجر سنگھ قتل میں ملوث ہونے پر بھارتی سفارتکار …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اسرائیلی حملے میں قومی سلامتی کے کمانڈر خاندان سمیت شہید

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے اطلاع دی ہے کہ پٹی میں قومی سلامتی کے کمانڈر جہاد محیسن اسرائیلی فضائی حملے کے دوران اپنے گھر میں اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض فوج کا ہولوکاسٹ 14 ویں دن میں جاری ہے۔ اسرائیلی فوج گھروں کے اندر موجود ان کے مکینوں پررہائشی …

مزید پڑھیں »

امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی پرایران کا انتباہ

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس اور قطر کے وزرائے دفاع سے گفتگو میں امریکی اڈوں سے مقبوضہ فلسطین میں جںگی وسائل کی منتقلی اور مظلوم فلسطینی عوام کا روکنے کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے روس …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی جنگ میں انٹری کی صورت میں ہم اس مہم کا حصہ نہیں بنیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن:امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے صیہونی حکومت کے حکام سے یہ وعدہ نہیں کیا کہ اگر حزب اللہ تنازع میں شامل ہوتی ہے تو امریکہ بھی جنگ میں مداخلت کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے خطاب میں زور دے کر کہا کہ امریکہ نے صیہونی حکومت سے یہ وعدہ نہیں کیا کہ اگر حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل-حماس تنازع: مشرق وسطیٰ میں استحکام کیلئے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے مصر کے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ چین مشرق وسطیٰ میں ’مزید استحکام‘ لانے کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید رکھتا ہے۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کے سرکاری نشریاتی ادارے ’سی سی ٹی وی‘ نے بتایا کہ شی جن پنگ نے بیجنگ میں …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورتحال پر مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کر رہا: صدر اردوان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کر رہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی۔ رجب طیب …

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ کیس: سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت کی ، نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح اور نیب پراسیکیوٹر عدالت کے …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کی غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت

نیویارک:ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ٹیڈروس ادھانوم نے ایک بیان میں عام شہریوں اور ہسپتالوں کو فوری طور پر تحفظ فراہم کئے جانے اور غزہ کے عوام کو اس علاقے سے نکل جانے کے احکامات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا – اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

ہسپتال پر حملہ کرکے صہیونی حکومت نے اپنی نابودی کا آغاز کردیا ہے، ایرانی صدر رئیسی

تہران:تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ صہیونی جرائم میں امریکہ برابر شریک ہے، ہسپتال پر حملے سے صہیونی حکومت کی تباہی کا آغاز ہوگیا ہے۔تہران میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایرانی عوام کے لئے یوم سوگ ہے۔ غزہ میں ہسپتال پر حملے کے بعد …

مزید پڑھیں »