ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

main_lead

عزاداری اور زیارت کے لئے مخصوص رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کی جائے تو اس کا ثواب کم نہیں ہوگا۔ علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: معروف عالم دین اور امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سیلاب کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کو خدا کا عذاب قرار دے کر حکمرانوں کی عدم تدبیر اور نااہلی سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی۔ اگر "امر بالمعروف و نہی …

مزید پڑھیں »

نائن الیون کے متاثرین افغان مرکزی بینک کے اثاثوں کے حقدار نہیں۔ امریکی عدالت

واشنگٹن : افغانستان کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے امریکی ریاست مین ہٹن کی مجسٹریٹ جج سارہ نیٹ برن نے سفارش کی ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے متاثرین کو طالبان کے خلاف حاصل کیے گئے عدالتی فیصلوں کو پورا کرنے کے لیے افغانستان کے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کرنے کی اجازت نہ دی …

مزید پڑھیں »

ایٹمی معاہدے کی واپسی کے راستے کی رکاوٹ ایران نہيں بلکہ امریکا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن:امریکی تھنک ٹینک سی این اے ایس نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واپسی کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران نہيں بلکہ امریکی کانگریس ہے۔ خبر رساں ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ میں آیا ہے کہ جب سے جو بائیڈن نے حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ہے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ایک اور غاصب صیہونی میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔

دمشق : شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ صیہونی فوج نے شام کے مغربی علاقے مصیاف پر میزائل داغے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اسرائیل نے یہ حملہ شام کے تحقیقاتی مرکز پر کیا تھا۔ صیہونی فوج نے4 کروز میزائل اور 16 گائیڈڈ فضائی بم داغے۔ شامی فوج کے ایئر ڈیفنس …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ڈیڑھ ملین پاؤنڈز امداد کا اعلان

لندن:برطانوی ہائی کمیشن نے بیان میں کہا کہ اس قدرتی آفت کے مقابلے کے لئے برطانیہ امدادی سرگرمیوں کی مد میں 1.5 ملین پاؤنڈز امداد فراہم کرے گا، پاکستان میں 700,000 گھر تباہ ہو گئے ہیں، مون سون کی شدید بارشوں نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا، ملک کے جنوب میں سیلاب سے کم از کم 900 افراد کی ہلاکت …

مزید پڑھیں »

اسلامی نظام دنیا بھر میں امریکہ، اسرائیل اور باطل قوتوں کے نشانے پر ہے لہذا ولایت فقیہ کا دفاع ہمار اہم ترین فریضہ ہے۔۔حجة الاسلام سید ہاشم الحیدری

بغداد: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی اسلامی تحریک عہداللہ کے سیکریٹری جنرل حجة الاسلام سید ہاشم الحیدری نے مسجد جمکران میں اربعین کے عوامی رضاکاروں کے ساتویں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا مقدس دفاع کا محاذ آج کی کربلا ہے اور اسلامی جمہوریہ نے ولایت فقیہ کا اصول اپنایا اور اس کی پیروری کی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کے ڈرون غاصب اسرائیل کے لئے ڈراؤنا خواب۔

بیروت: لبنانی روزنامہ ‘ الاخبار‘ کے چیف ایڈیٹر ابراہیم الامین نے حزب اللہ کے ایک سینیئر کمانڈر سے مقاومت کی عسکری طاقت کے بارے میں انٹرویو کیا اور حزب اللہ کے کمانڈر نے کہا : ہمارا مقصد دشمن کی فوج کو تباہ کرنا ہے اور وہ شہروں کے ملبے تلے سے لاشیں نکالیں گے۔ روزنامہ ‘ الاخبار‘  نے بعض ڈرون …

مزید پڑھیں »

صہیونی دشمن کے ساتھ براہ راست جنگ ہماری دلی آرزو ہے۔ محمد علی الحوثی

صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا کہ دشمن کی نقل و حرکت ہمیں بڑی جنگ اور فتح کی تیاری سے نہیں روک سکے گی۔ دشمن کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی ایک محرک کے مترادف ہے جس سے محاذ متحرک رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر جنگ، جارحیت اور …

مزید پڑھیں »

اگر یورپی حکام نے تناؤ کا انتخاب کیا تو کوئی بھی ہوائی جہاز تمہیں نہیں بچا سکے گا۔ایلگزینڈر لوکاشینکو

مینسک: مہر خبررساں ایجنسی نے روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس کے حوالے سے نقل کیاہےکہ بیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ ان کے ملک کے فضائی بیڑے کو جوہری ہتھیار کے جانے کے لئے لیس کیا جاچکا ہے۔ لوکاشینکو نے یورپی ملکوں کے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم ہونا چاہئے …

مزید پڑھیں »

مراجع عظام کی طرف سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے سہمِ امام علیہ السلام کی اجازت 

تہران- بغداد:رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر مراجع عظام رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی حفظہ اللہ اور حضرت آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے سہمِ امام علیہ السلام …

مزید پڑھیں »