جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

سعودیہ کے بعد مزید 7 مسلم ممالک بھی ہمیں تسلیم کرلیں گے؛ اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے بعد 6 یا 7 دیگر مسلم ممالک بھی ہمارے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات بحال کرلیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ ایسے کئی مسلم ممالک کے حکومتی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں جو فی الوقت تو …

مزید پڑھیں »

بھارتی میڈیا پرکینیڈین وزیراعظم کو ایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں

نئی دہلی : بھارتی میڈیا بی جے پی کی نفرت انگیز پالیسیوں پر چلنے لگا ، بھارتی میڈیا کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوایٹمی جنگ کی کھلے عام دھمکیاں دینے لگا۔کینیڈا کی جانب سے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بھارت پر عائد کیے جانے کے بعد بھارتی میڈیا اپنے ہوش وحواس کھو بیٹھا ہے اور کینیڈین …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کے قیام کیلئے روز بہ روز قریب ہورہے ہیں، سعودی ولی عہد

ریاض:سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی تجویز دی ہے ، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر بات چیت مثبت انداز میں جاری ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غیر امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں فلسطین پر …

مزید پڑھیں »

عراق علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کےحل میں کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے: عراقی وزیراعظم

نیویارک:عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کا مرکز بننا چاہتا ہے اور وہ علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے- عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اٹھہترویں اجلاس سے اپنے خطاب میں …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی افواج کی موجودگی خطے کے مسائل کا حل نہیں، صدر رئیسی

تہران:ایران کی دفاعی مصنوعات اور کامیابیوں کو سراہتے ہوئے صدر رئیسی نے کہا کہ علاقائی ممالک کو خطے مخصوصا خلیج فارس سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے لیے مل کر کام کرنا چاہئے۔ تہران میں ایرانی مسلح افواج کے پیریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ 22 ستمبر 1980 کو ایران پر 8 سالہ کنگ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے امن معاہدے کے قریب ہیں، اسرائیل

نیویارک: اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ فلسطینیوں کو یہودیوں کے علیحدہ ریاست کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ دیرپا امن کے لیے کوشاں ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق

ٹورنٹو: عالمی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی۔امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، برطانیہ اور کینیڈا پر مشتمل ’فائیو آئیز‘ نامی تنظیم کا کہنا ہے کہ اس بات کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں کہ بھارت کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث ہے۔ ’فائیو آئیز‘ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی صیہونی وزیراعظم سے ملاقات افسوسناک ہے، حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی ملک کے سربراہ کا غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ایسے وقت میں استقبال جب وہ فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہوں۔فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گذشتہ روز ترک صدر رجب طیب اردگان اور صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن …

مزید پڑھیں »

کسی بھی علیحدگی پسند گروہ کو اپنی سرحدوں کے نزدیک فتنہ انگیزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ایرانی صدر

تہران: صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کی سرحدوں کے قریب کسی بھی علیحدگی پسند گروہ کو اسلحہ رکھنے اور ایران کے خلاف فتنہ انگیزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ارنا کے نامہ نگار کے مطابق صدر سید ابراہیم رئیسی نے جمعے کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار اقدس کے احاطے میں …

مزید پڑھیں »

بیجنگ ہمیشہ دمشق کے ساتھ کھڑا رہے گا:چینی صدر کی بشارالاسد سے گفتگو

بیجنگ:شام کے صدر بشار الاسد، جو کل پہلی مرتبہ سرکاری دورے پر چین پہنچے تھے، نے آج ہانگژو میں اپنے چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے ملاقات کی اور دونوں فریقوں نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA) کے مطابق اس ملاقات میں دونوں فریقین نے شام کی صورتحال پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »