جمعرات , 25 اپریل 2024

main_lead

غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل

یروشلم:ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے اس بارے میں اعلان کیا ہے کہ ایک شخص نے جلد بازی میں دعوی کر دیا کہ غزہ پر حماس کا کنٹرول نہیں رہا ہے مگر اسی گروہ نے شمالی اور جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کو جنگ …

مزید پڑھیں »

اگر فلسطینی محفوظ نہیں تو اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا، اردن

عمان:اردن کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسرائیل ہر اس شخص پر حملہ کرتا ہے جو سیاسی طور پر اس حکومت سے مختلف ہو، کہا کہ اگر فلسطینی محفوظ نہیں تو اسرائیل بھی محفوظ نہیں رہے گا۔اسپتنک عربی کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے پرتگال اور سلووینیا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود بحیرہ احمر میں صہیونیوں کا راستہ روکنے کا فیصلہ برقرار ہے، یمن

صنعا:یمنی وزیر اعظم کے دفاعی امور کے معاون نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں صہیونیوں کا راستہ روکنے کا فیصلے برقرار اور ہر قسم کے حملوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہیں المیادین کے مطابق یمنی وزیر اعظم کے معاون دفاعی امور جلال الرویشان نے جنگ کی خبروں کی کوریج کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر کہا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو غزہ کی جنگ میں شکست ہوچکی ہے، جان بولٹن

واشنگٹن:سابق امریکی داخلی سلامتی کے مشیر نے حماس کی شرائط قبول کرنے کو اسرائیل کی شکست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ میں وقفے سے اسرائیل حماس کو تباہ کرنے میں ناکام ہوگا۔ امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے ڈیلی ٹلیگراف میں اپنے کالم میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے حماس کی شرائط قبول کرکے فلسطینی تنظیم …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور یورپ کو خطے سے نکلنا ہوگا، ایرانی وزیر دفاع

تہران:ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ خطے میں یورپی ریاستوں اور امریکی موجودگی پورے خطے اور محور مقاومت کے ردعمل کو جنم دے گی۔ لہذا ان بیرونی ملکوں کو خطے(مغربی ایشیا) سے نکل جانا چاہئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں پر مختلف …

مزید پڑھیں »

امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: صدر جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو کر اپنے عزیزوں کے پاس پہنچ گئے۔ان کا کہنا ہے کہ کوشش تھی پہلے مرحلے میں 50 سے زائد اسرائیلی رہا کرا لیے جائیں۔ امریکی صدر کا کہنا …

مزید پڑھیں »

بارسلونا نے بھی اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیئے

اوسلو:غزہ میں مستقل سیز فائر کے نافذ ہونے تک بارسلونا کی سٹی کونسل نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معطل کرنے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بارسلونا نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پہلی بار منقطع نہیں کیے، بارسلونا ’ فلسطینی شہریوں کے بنیادی حقوق کی عزت کرتا ہے۔ بارسلونا کے میئر نے فروری 2023 میں بھی …

مزید پڑھیں »

مغرب ظلم کے ساتھ کھڑا ہوسکتا ہے تو عرب انصاف کے ساتھ کیوں نہیں؟خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے آج جمعہ کی شام کہا ہے کہ صہیونی قابض دشمن کو طوفان الاقصیٰ کی طرف سے جو کاری ضرب لگی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ سات اکتوبر کو اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے طوفان الاقصیٰ معرکے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر مجبور کریں گے: جہاد اسلامی

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات اٹھانے نہ پڑتے تو وہ ہرگز قیدیوں کے تبادلے کو قبول نہ کرتا۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ اگر دشمن اسرائیل کو دوران جنگ بھاری نقصانات …

مزید پڑھیں »

ہمارے مجاہدین نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، اسماعیل ہنیہ

غزہ:حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین کی عظیم قوم نے استقامت کی داستان رقم کی ور ہمارے مجاہدوں نے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے، ہم فخر کے ساتھ دشمن کے مقابلے میں کھڑے ہونے میں کامیاب ہوئے۔ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی عظیم قوم نے استقامت کا …

مزید پڑھیں »