بدھ , 24 اپریل 2024

main_lead

جی20 کانفرنس کھوکھلی ثابت- کینیڈا نے مودی حکومت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے انکار کردیا

نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ساتھ بات چیت میں وہاں موجود خالصتانیوں کی ’ہندوستان مخالف سرگرمیوں‘ پر تشویش کا اظہار کیا تھا، اس کے چھ دن بعد کینیڈا نے بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی بات چیت ملتوی کر دی۔ عرب خبر …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودیہ دوستی رائیگاں،سعودی عرب کے نئے نقشے پر اسرائیل برہم

ریاض:سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نقشے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ دوستی کے باوجود اسرائیل سعودی عرب کے نقشے سے غائب ہے۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکا کی ثالثی میں حالیہ دنوں مذاکرات ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس ہفتے کے شروع میں …

مزید پڑھیں »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج نئے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تقریبِ …

مزید پڑھیں »

چین کے وزیر دفاع دو ہفتوں سے لا پتہ

بیجنگ:چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دو ہفتوں سے لاپتہ ہیں۔ایک سینئر امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع کے منظر عام پر نہ آنے پر سوال کیا ہے؟یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ انہیں بدعنوانی کے کسی مقدمے میں سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے۔ فی الحال اس حوالے …

مزید پڑھیں »

ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔ترک صدر کا بیان یورپی یونین کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ ترکی کے 27 رکنی بلاک کے ساتھ الحاق کا عمل موجودہ حالات میں دوبارہ شروع …

مزید پڑھیں »

تیونس نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد کو اپنی سرزمین میں داخلے سے روک دیا

تیونس سٹی:تیونس نے یورپی یونین کمیشن کے درمیان طے پانے والے ایمی گریشن معاہدے پر یورپی نمائندوں کی تنقید کے بعد یورپی پارلیمنٹ کے ایک وفد کو اپنی سرزمین میں داخل ہونے سے روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ وفد جس میں تین فرانسیسیوں سمیت پانچ نمائندے شامل ہیں کو تونس جانا تھا تاکہ موجودہ سیاسی صورت حال کو …

مزید پڑھیں »

امریکا کا روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن : امریکی امور خزانہ نے یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر 100 کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی امور خزانہ کے غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ کے دوران روس کی طرف سے یوکرین ک استعداد کو کمزور بنانے والے روسی امرا اور روسی صنعتی،مالیاتی اداروں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سمیت 34 ممالک کی فوجی مشقیں برائٹ سٹار 2023 اختتام پذیر

ریاض :سعودی عرب سمیت 34 ممالک کی فوجی مشقیں ’ برائٹ سٹار 2023‘ اختتام پذیر ہو گئیں۔خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے محمد نجیب ملٹری بیس میں سعودی عرب سمیت 34 ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں ’برائٹ سٹار 2023‘ اختتام پذیر ہوگئیں۔ اس حوالے سے سعودی آرمی ٹریننگ اتھارٹی کے سربراہ میجرجنرل عادل البلوی نے کہا کہ سعودی فوجی دستوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی امن مذاکرات کیلئے حوثیوں کو دعوت ایک اچھا قدم ہے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: امریکی صدارتی دفتر ‘وائٹ ہائوس’ نے سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کے لئے حوثیوں کو مذاکرات کی دعوت کی تعریف کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حوثی ملیشیا کے ارکان سعودی عرب کی دعوت پر رواں ہفتے ریاض پہنچے ہیں جہاں پر یمنی حکومت سے مذاکرات کیے جائیں گے۔ یہ 2014 کے بعد …

مزید پڑھیں »

اخلاقی قوانین کی خلاف ورزی، پاکستان میں سابق امریکی سفیرکو 3 سال قید کی سزا

واشنگٹن: اخلاقیات قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گزشتہ سال جون میں ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے عہدے کا غلط استعمال کرنے اور تفتیش کاروں کو جھوٹا بیان دینے کا اعتراف کیا تھا۔رچرڈ …

مزید پڑھیں »