اتوار , 25 ستمبر 2022

main_lead

اربعین واک: عراق میں نجف سے کربلا تک پیدل سفر کی کہانی

چند برسوں سے صفر کے مہینے میں سوشل میڈیا اربعین واک کی تصاویر اور ویڈیوز سے بھر جاتا ہے جن میں ہر کوئی عراقیوں کے جذبہ مہمان نوازی کو سراہتا نظر آتا ہے۔ لیکن ان تصاویر اور ویڈیوز کے پسِ منظر میں کیا اہم موقع ہے، یہ شاید بہت کم افراد جانتے ہیں۔ اربعین واک کے بارے میں پڑھیے بی بی سی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد یمن کے ساتھ طویل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیلئے آمادہ

صنعا:یمن میں جنگ بندی کے تیسرے مرحلے کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، یمنی امور میں امریکی نمائندے نے سعودی اتحاد کی طرف سے یہ خبر دی ہے کہ وہ صنعا کے ساتھ طویل مدت جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنےکےلئے آمادہ ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپوٹ کے مطابق یمنی امور سے متعلق امریکی نمائندے ٹیم لینڈرکنگ نے …

مزید پڑھیں »

لبنان:یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات:یمن کی صورتحال پر گفتگو

بیروت:حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔العہد نیوز ایجنسی کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے جو ایک وفد کی سربراہی میں لبنان پہنچے ہیں سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں علاقے کے سیاسی حالات بالخصوص یمن …

مزید پڑھیں »

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، ایران کی رکنیت کا باضابطہ اعلان

سمرقند: ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا سربراہی اجلاس اپنے دوسرے اور آخری دن میں داخل ہوا جس میں ایران کی رکنیت کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا 22 واں سربراہی اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہوا، آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اجلاس میں چین، روس، ایران، …

مزید پڑھیں »

یمن کی سلامتی سب کے مفاد میں ہے، عبد الملک الحوثی

صنعا:صنعاء میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے خلاف 21 ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، انصار اللہ کے سربراہ نے سعودی اتحاد کی اپنے مقاصد میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی سلامتی اور استحکام اس کے تمام پڑوسیوں کے مفاد میں بھی ہے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

آذربائیجان اور آرمینیا کے تنازعے کی اصل وجہ؟

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحد پر فوجی جھڑپوں کا ایک سلسلہ ان خدشات کو بڑھا رہا ہے کہ ان کے درمیان ایک نئی جنگ چھڑ جائے گی۔ سنہ 1980 کی دہائی کے آخر سے، دو سابق سوویت ریاستیں نگورنو کاراباخ کے علاقے پر اپنے حق کے دعوے کے لیے لڑتی چلی آ رہی ہیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں …

مزید پڑھیں »

شام کےساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کی کوشش کررہے ہیں:حماس

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کہا ہے کہ وہ اپنی قوم کی خدمت اور اس کے منصفانہ مقاصد کے لیے شامی عرب جمہوریہ کے ساتھ ٹھوس تعلقات کی تعمیر اور ترقی جاری رکھے ہوئے ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ شام کے دل میں مسئلہ فلسطین ہے خاص طور پر اس کی روشنی میں علاقائی اور بین الاقوامی …

مزید پڑھیں »

قطر کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایران کے ساتھ مذاکرات کی دعوت

دوحہ: قطری امیر نے خلیج فارس کے عرب ممالک سے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فرانسیسی میگزین "لوپوئن” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ "ایران ہمارے لیے ایک اہم ملک ہے” اور پھر انہوں نے خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کی دعوت دی۔ …

مزید پڑھیں »

آئندہ چند سالوں میں اسرائیل کا وجود نہیں رہے گا:صیہونی کمانڈر

یروشلم: صیہونی حکومت کی فوج میں ایرانی یونٹ کے کمانڈر نے یہ بیان کیا کہ 2020 کا ایران 2000 یا 2010 کے ایران سے مختلف ہے اور کہا کہ ایران اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم ہے کہ دس، بیس یا تیس برسوں میں اسرائیل کا وجود نہ رہے ۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی …

مزید پڑھیں »

تہران اور اسلام آباد کا توانائی کے شعبے میں تعاون کا خیر مقدم

تہران:ایران کے صدر دو طرفہ ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع کے لیے کوئی حد مقرر نہیں کرتا۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ ازبکستان کے دوسرے دن کی اپنی …

مزید پڑھیں »