جمعہ , 19 اپریل 2024

main_lead

نائجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر زیرحراست

نیامے: افریقی ملک نائیجر میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نائجر کے صدر محمد بازوم کو ان کے اپنے محافظوں نے حراست میں لے لیا ہے۔فوجی ترجمان نے ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب معزول صدر کے حامی فوجی بغاوت کی مذمت کر رہے …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کے حملے میں القسام بریگیڈ کے تین مجاہدین شہید، جماعت کا جہاد جاری رکھنے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس: ترجمان القسام بریگیڈ نے شہداء نابلس کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کا خون جلد رنگ لائے گا۔ ہماری جدو جہد مسجد اقصیٰ کی مکمل آزادی تک جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری …

مزید پڑھیں »

اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف

یروشلم:ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔ریزرو فورس کے عہدیدار اور صیہونی حکومت کے سیکوریٹی ریسرچ سنٹر کے سربراہ جنرل تامیر ہائمین نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

سترہ برس بعد لیبیا کے کسی بھی اعلی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران

طرابلس:لیبیا کی وزیر خارجہ نجلا منقوش نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔تہران پہنچنے پر وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لیبیا کی وزیر خارجہ محترمہ نجلا منقوش کا خیر مقدم کیا۔ سترہ برس بعد لیبیا کے کسی بھی اعلی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ، مغربی ممالک کی مخالفت کے باوجود مقدس کتابوں کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد منظور

نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مغربی ممالک کی مخالفت کو نظر انداز کرتے ہوئے قرآن مجید سمیت مقدس کتابوں کی شان میں گستاخی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔یورپی ممالک میں حالیہ دنوں میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن پاک سمیت مقدس آسمانی کتابوں کی بے حرمتی کے …

مزید پڑھیں »

قرآن کی بیحرمتی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی ولی عہد

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین اور روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔سعودی عرب کے وزیراعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت …

مزید پڑھیں »

26 جماعتوں کے اپوزیشن اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں 26 جماعتوں کے اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتیں گزشتہ دو ہفتے سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر مودی سرکار سے لوک سبھا میں بحث کروانے کا مطالبہ کر رہی تھی لیکن حکومت مختلف حیلے بہانے بنا کر …

مزید پڑھیں »

عراق کو امریکی پالیسیوں کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیں گے: مقتدیٰ الصدر

بغداد:صدر تحریک کے سربراہ نے عراق میں امریکی سفیر کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق کبھی بھی امریکی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی سرزمین نہیں بنے گا۔ عراق کی صدر تحریک کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان میں عراق میں امریکہ کی پالیسیوں اور اس کے سفیر کے غیر سفارتی اقدامات …

مزید پڑھیں »

ایران خطے کے تمام ممالک کی جغرافیائی سرحدوں کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے، صدر رئیسی

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران اس موقف کو دہرایا کہ ایران خطے کے تمام ممالک کی خودمختاری اور جغرافیائی سرحدوں کی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آرمینیا کے وزیر خارجہ آرارات میزوریان سے ملاقات کے دوران علاقائی مسائل کو خطے کے ممالک کے …

مزید پڑھیں »

ایران: ایک ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے ابو مہدی کروز میزائل فوج کے حوالے

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ابو مہدی بحری کروز میزائل کو استعمال کر کے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہاز اور اس پر موجود طیاروں کو ناکارہ بنایا جا سکتا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ابو مہدی …

مزید پڑھیں »