ہفتہ , 20 اپریل 2024

main_lead

چین میں سعودیہ سمیت اسلامی ممالک کے وزرا کی اہم بیٹھک، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ: سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کے وزرا کے وفد نے پیر کے روز چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا جہاں وزرا کی اہم بیٹھک کی، اسے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے اور علاقے میں انسانی امداد کی …

مزید پڑھیں »

بعض عرب ممالک نے اپنے مفادات کے لیے فلسطینی کاز کا سودا کیا:خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے کل اتوار کی شام کہا ہے کہ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے ثابت کر دیا ہے کہ قابض دشمن شکست خوردہ ہوچکا ہے اور یہ لڑائی دشمن کی تباہی کا آغاز ہے۔ مراکش میں یونیفیکیشن اینڈ ریفارم موومنٹ کے زیر اہتمام "طوفان الاقصیٰ اور فتح کی نصرت” …

مزید پڑھیں »

باہمت اقوام اور فلسطینی شہداء کے خون سے ایک منصفانہ عالمی نظام قائم ہو گا:ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر نے غزہ کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ باہمت اقوام اور فلسطینی شہداء کے خون سے ایک منصفانہ عالمی نظام قائم ہو گاسید ابراہیم رئیسی نے ایران کے شہر، شہریارمیں 313 بیڈ والے امام خمینی ہوسپٹل کی افتتاحی تقریب کے دوران کہا کہ دنیا کی قومیں ان دنوں غزہ میں ہونے والے …

مزید پڑھیں »

تمام تر جارحیت کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کی شکست، ایک ناقابل انکار حقیقت ہے:آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر انقلاب اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کو نسل پرستی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی خود کو برتر نسل اور دوسروں کو پست انسان سمجھتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے انتہائی بےدردی سے ہزاروں بچوں کا قتل عام کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر حضرت آیت اللہ العظمی …

مزید پڑھیں »

ایران، فاتح ٹو ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی

تہران:رہبر معظم کی جانب سے سپاہ پاسداران کی فضائی دفاعی مصنوعات کی نمائش کے دورے کے دوران ہائپرسونک میزائل فاتح ٹو کی نقاب کشائی کی گئی۔ ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا جس میں سپاہ پاسداران …

مزید پڑھیں »

مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائیگی: ابو عبیدہ ترجمان القسام بریگیڈ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

غزہ میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی

غزہ:غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ 1800 بچوں سمیت تقریباً 4 ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور …

مزید پڑھیں »

ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کر لی

لندن:یورپی یونین میں شامل اہم ملک ناروے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ناورے کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرنے کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کی۔ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والا بل حکومتی اتحاد نے چھوٹی جماعتوں کے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا

لندن:یورپی یونین کے فارن پالیسی چیف جوزف بوریل نے غزہ جنگ کو عالمی برادری کی ناکامی قرار دیا ۔چیف جوزف بوریل نے فلسطین کے مغربی کنارے کے دورے کے دوران فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ ثابت کرتی ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این

غزہ:سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔ سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان …

مزید پڑھیں »