مقبوضہ بیت المقدس:گزشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے رکن یوسف توفیق مسعود کو 20 سال تک جیل میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ یوسف مسعود کا تعلق غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح سے ہے۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ قابض حکام نے قیدی یوسف مسعود …
مزید پڑھیں »مشرق وسطیٰ
بچوں کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتی:حماس
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےزور دے کر کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی غیر منصفانہ ناکہ بندی کے جرم کے ذریعے فلسطینی بچوں کے خلاف قابض اسرائیلی ریاست کی دہشت گردی جاری ہے، بیمار بچوں کو علاج، خوراک اور ادویات سے روکنا، گھروں میں نظر بندی اور انہیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنا اسرائیل کی …
مزید پڑھیں »تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر دفاع آگ بگولہ
یروشلم:تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اسرائیل کے وزیر جنگ یواو گلانٹ نے مصر اور مقبوضہ سرزمین کی سرحد پر 3 اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاکت پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے اسے درد ناک واقعہ قرار دیا۔ …
مزید پڑھیں »امام خمینیؒ نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا:آیت اللہ سید علی خامنہ ای
تہران:امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی رحلت کی برسی کا مرکزی پروگرام تہران میں …
مزید پڑھیں »امریکہ، یمن کے جزیروں پر قبضہ کر رہا ہے: یمن
صنعا:صنعا حکومت کے ایک اعلی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے بعض جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ایک اعلی عہدے دار علی القحوم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اور چین کی سرگرمیوں میں اضافے کے بعد، امریکہ نے یمن کے جزیروں اور اسٹریٹیجک علاقوں میں …
مزید پڑھیں »شام میں قیام امن کے عمل اور اس سلسلے میں تمام مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں:عراق
بغداد:عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شام کے بحران کے حل کی حمایت کرتا ہے جس کا حل سیاسی ہے۔احمد الصحاف نے ایک پریس بیان میں مزید کہا: شام کے بحران کے بارے میں عراق کا اصولی موقف واضح ہے اور بغداد اس بحران کے فوجی حل کے بجائے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کرتا ہے۔انہوں …
مزید پڑھیں »شام میں انسانی صورتحال بین الاقوامی اقدامات کی متقاضی ہے:عراقی وزیر خارجہ
بغداد:عراقی وزیر خارجہ نے کہا: شام میں انسانی صورت حال بہت مشکل ہے اور اس کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی متحرک اور اقدام کی ضرورت ہے۔فواد حسین نے بغداد میں اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس ملاقات میں مزید کہا: عراق اور شام کے تعلقات اسٹریٹجک اور گہری جڑیں ہیں اور شام کی حمایت میں بغداد کا …
مزید پڑھیں »12 ملین سے زیادہ یمنی بچوں کو مدد کی ضرورت ہے:انتساف
صنعا:انسانی حقوق کی تنظیم "انتساف” نے اعلان کیا ہے کہ 12 ملین سے زائد یمنی بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔خواتین اور بچوں کے حقوق کی حمایت کرنے والی تنظیم "انتساف” نے اتوار کے روز تشدد اور جنگ کے شکار بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں اعلان کیا کہ یمنی بچے بدترین ذہنی، جسمانی اور …
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کا مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان
دبئی : متحدہ عرب امارات نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔اماراتی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو یہ مالی امداد اگلے 2 برس کے دوران دی …
مزید پڑھیں »اسرائیلی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں روکنے کا فیصلہ
یروشلم:گذشتہ رات صہیونی قابض فوج نے اپاچی ہیلی کاپٹر کی پروازیں اگلے تا اطلاع ثانی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔عبرانی اخبار معاریو نے رپورٹ کیا ہے کہ قابض فوج میں فضائیہ کے کمانڈر نے ایک ہیلی کاپٹر میں سنگین تکنیکی خرابی کی دریافت کے بعد اس قسم کے ہیلی کاپٹر کے ساتھ پروازیں منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اخبار …
مزید پڑھیں »