ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

اسرائیل

صیہونی فوج کا فرار شدہ 6 فلسطین قیدیوں میں سے 2 کو گرفتار کرنے کا دعوی

تل ابیب: صیہونی فوج نے’جلبوع‘ جیل سے آزاد ہونے میں کامیاب ہوئے 6 فلسطینیوں میں سے 2 فلسطینیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 13 نے دعوی کیا کہ ان دو فلسطینیوں کو 1948 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے ناصرہ علاقے سے گرفتار کیا ہے۔ صیہونی میڈیا کا دعوی ہے کہ گرفتار ہوئے …

مزید پڑھیں »

فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگا دی

تل ابیب: عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔ شہاب نیوز کے مطابق، فلسطینی قیدیوں کی جانب سے نقب کے صحرائی علاقے میں واقع ’کتسیعوت‘ جیل میں آگ لگا دیے جانے کے بعد، رامون جیل کے فلسطینیوں نے بھی صیہونی ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس جیل کی دو سیل میں …

مزید پڑھیں »

بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات

تل ابیب: مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔ معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے پہلے سفیر خالد یوسف الجلاہمہ، آل خلیفہ حکومت کے مشن پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں جبکہ غاصب صیہونی حکومت نے بھی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو اپنا قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خراب خیال ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے کا امریکی خیال برا ہے، بیت المقدس اسرائیل کا خودمختار دارالحکومت ہے اور اسی وجہ …

مزید پڑھیں »

خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی

تل ابیب: ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔ شہاب خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی قیدی آیات محفوظ 5 سال تک صیہونی حکومت کی جیل میں سختیاں جھیلنے اور ٹارچر ہونے کے بعد جعمرات کو رہا ہوئیں۔ اس فلسطینی خاتون …

مزید پڑھیں »

موساد کی خونخوار جاسوس کی موت

تل ابیب: صیہونی حکومت کی مشہور جاسوس اور متعدد فلسطینی رہنماؤں کی قاتل کی موت ہو گئی۔ صیہونی حکومت کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کی ایک مشہور جاسوس یائیل مان جس نے لبنان میں فلسطینی مزاحمت کے کئی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ اور شہادت میں اہم کردار ادا کیا 85 سال کی عمر میں ہلاک ہوگئی۔ فارس نیوز ایجنسی کی …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

غزہ: جنگ بندی کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے چند منٹ کے وقفے سے غزہ میں تین الگ الگ مقامات پر چار میزائل گرائے۔ جنوبی غزہ میں صلاح الدین کے مقام پر دو میزائل حملے کیےگئے تاہم ان حملوں میں …

مزید پڑھیں »

صہیونی وزیرجنگ سے محمود عباس کی ملاقات پر فلسطینی گروہوں کا شدید احتجاج

یروشلم: صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات کو فلسطینی گروہوں نے شہدا کے خون سے غداری اور ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صیہونی حکومت کے سفاک وزیر جنگ بنی گانٹز سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی ملاقات پر ردعمل ظاہرکرتے …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیر کا اعتراف، حماس سے مقابلہ نہیں کر سکتے

تل ابیب: صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ہم حماس کے مقابلے میں دفاع کی طاقت نہیں رکھتے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے شکست کھا چکی ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات یواز ہندل نے پیر کے روز حماس …

مزید پڑھیں »

لبنان، صیہونی فضائیہ کا ڈرون گر کر تباہ

تل ابیب: صیہونی حکومت نے لبنان کی سرزمین پر اپنے ایک ڈرون کے گر کر تباہ ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔ غزہ اور غرب اردن کے شمالی علاقے میں دو ڈرون طیاروں کے مار گرائے جانے کے صرف دو دن کے بعد ہی لبنان کی حدود میں ایک اور ڈرون کے طیارہ مار گرایا گيا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں »