ہفتہ , 16 اکتوبر 2021

اسرائیل

آدھے سے زیادہ صیہونی نیتن یاہو کے خلاف ہو گئے

غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو سے اکسٹھ فیصد صیہونی ناراض ہیں۔ابلاغ نیوز نے صیہونی حکومت کے چینل تیرہ کے ذریعے انجام پانے والے ایک سروے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے اکسٹھ فیصد باشندے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو اور …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی حکومت گرانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے؛سابق اسرائیلی وزیر جنگ

تل ابیب: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کی حکومت کو گرانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش بروئے کار لائیں گے۔ابلاغ نیوز نے سحر نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہاسرائيل بیتنا پارٹی کے رہنما اور سابق صیہونی وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم بنیامن نیتن …

مزید پڑھیں »

انسداد کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات کی کمپنی کا اسرائیلی ادارے سے معاہدہ

ریاست متحدہ عرب امارات(یُو اے ای) میں قائم ایک بڑی کمپنی گروپ 42 نے اسرائیل کے قومی دفاعی ادارے IAI کی ایک ذیلی کمپنی کے ساتھ جس ڈیل کو طے کیا ہے، اس کے تحت دو کنٹریکٹر انسداد وائرس کے لیے معاونت کریں گے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہان کنٹریکٹرز کا تعلق …

مزید پڑھیں »

فرانس اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی شروع ہو گئی

غرب اردن کے بعض حصوں کو صیہونی حکومت میں ضم کرنے کی اسرائيل کی سازش پر فرانس کی حکومت اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگي جاری ہی تھی کہ بیت المقدس میں ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لیے جانے پریہ کشیدگي اور بڑھ گئي ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ۔ فلسطین …

مزید پڑھیں »

ایران اورحزب اللہ کے ہوتے ہوئے اسرائیل کا بچنا مشکل ہے؛ اسرائیلی سابق وزیر جنگ

اسرائیل کے سابق وزیر جنگ نے ایران اور حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے ہوتے ہوئے اسرائیل کا بچنا مشکل ہے۔ابلا غ نیوز نے مہر خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر جنگ آویگدرلیبرمن  نے اسرائیلی اخبار معاریو کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ پٹی پر بمباری کی۔فلسطین کی معا خبری سائٹ کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب سے کل رات غزہ پٹی پر ہونے والے حملے  میں جانی اور مالی نقصان کی رپورٹ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ غزہ پٹی پر حملہ ایسے میں ہوا کہ اس …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف

تل ابیب: صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔ صیہونی حکومت کے اس وزیر نے سعودی عرب کے اخبار ایلاف کے ساتھ گفتگو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز پر اسرائیل کے سکیورٹی حلقوں میں خوف و ہراس طاری

تل ابیب: اسرائيلی اخبـار نے مغربی پٹی کے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ الحاق کی وجہ سے فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں تیسرے انتفاضہ کے ممکنہ آغاز پر اسرائیل کے سکیورٹی حلقوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ اخبار معاریو میں بتایا گیا ہے کہ اسرائيل کے ایک …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اراضی کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کا شرمناک منصوبہ

تل ابیب: صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں میں مغربی کنارے کے زیادہ سے زیادہ علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے 4 تجاویز کی خبر دی ہے اسرائیل کے ٹیلی ویژن چینل 13 کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکریاریو لِوین، وزیر جنگ بنی گانتز اور …

مزید پڑھیں »

سینچری ڈیل کی اب یورپی یونین نے بھی کی مخالفت

برسلز: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے کل پیر کے روز امریکی وزیر خارجہ مائک پومئو کے ساتھ ہونے والے آن لائن اجلاس میں اعلان کیا کہ وہ سینچری ڈیل منصوبے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ یورپی یونین …

مزید پڑھیں »