منگل , 26 اکتوبر 2021

اسرائیل

محمد بن سلمان اور محمد بن زاید کی صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری

تل ابیب: اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان دونوں اسرائیل کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے صدی معاملے کو عملی جامہ پہنانے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار ہاآرٹض نے فاش کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اسرائیل میں مظاہرے

تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کورونا وائرس کے سلسلے میں نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی باشندے، تل ابیب کے رابین اسکوائر پر اکٹھا ہوئے اور اسکوائر کی جانب آنے والی تمام سڑکیں بلاک کر دیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نتن یاہو کورونا سے …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب کے اسرائیل سے ’خفیہ مذاکرات‘

لاہور:اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے، سعودی عرب نے مسجد الاقصیٰ کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسرائیل سے خفیہ مذاکرات کیے ہیں۔اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا مقصد مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی املاک کا کنٹرول سعودی عرب کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور دو وزرا کا کرونا کا شکار ہونے کا شبہ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی حکومت کےدو وزرا کے کرونا کےمریض سے میل جول کی وجہ سے خود کرونا کی وبا کا شکار ہونے کا شبہ ہے جس کےبعد انہیں الگ تھلگ کیا جاسکتا ہے۔اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 13 نے بتایا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر میں کام کرنے والے ایک ملازم کو …

مزید پڑھیں »

غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنا ایک خطرناک اقدام ہوگا؛ اسرائیلی خفیہ ایجنسی

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔اسرائیل کی لیکود پارٹی کے سرغنہ بن یامین نیتن یاہو اور بلو اینڈ وائٹ پارٹی کے سرغنہ بنی گینٹز نے مخلوط حکومت کے قیام کے معاہدے …

مزید پڑھیں »

اسرائيلی وزير اعظم کے خلاف بد عنوانی کے مقدمے پر کارروائی

اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو کے خلاف بد عنوانی کے مقدمے پر عدالتی کارروائی آج چوبيس مئی سے شروع ہو رہی ہے۔ ابتدائی سماعت يروشلم ڈسٹرکٹ کورٹ ميں ہو رہی ہے۔ ستر سالہ اسرائيلی رہنما پر ذرائع ابلاغ ميں اپنے بارے ميں مثبت خبريں چھپوانے کے ليے سياسی فائدے پہنچانے اور امير کاروباری شخصيات کے ساتھ مہنگے تحفے تحائف …

مزید پڑھیں »

ترکی کے لیے اسرائیل کی جانب سے بھیجی گئی امداد استنبول پہنچ گئی۔

اسرائیل نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی سے اسرائیل تک سامان درآمد کرنے کے لئے دو ہفتہ وار پروازیں چلائے گا ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، ایک دہائی کے دوران اسرائیلی کیریئر ای آئی اے آئی ایک دہائی میں پہلی بار تل ابیب سے ترکی کے لئے کارگو پروازیں چلانے کا کام شروع کرے گا۔ پہلا ای …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کیلئے کورونا سے لڑنے کے لیے امدادی کھیپ بھیج دی

عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے امدادی کھیپ بذریعہ  پرواز روانہ کر دیا۔اماراتی حکام کے مطابق پرواز انسانی بنیاد پر اسرائیل میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حفاظتی سامان پہنچانے کے لیے بھیجی گئی جس میں اسرائیلی عوام کے لیے طبی امدادی سامان پہنچایا گیا۔اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ انسانی بنیاد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل :نئے وزراء کے ناموں پراختلاف ، مخلوط کابینہ کی حلف برداری اتوار تک ملتوی

اسرائیل کی نئی مخلوط حکومت کی حلف برداری وزراء کے ناموں پر اختلاف کی وجہ سے اتوار تک ملتوی کردی گئی ہے۔وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے سیاسی حریف سابق آرمی چیف بینی گینز کے زیر قیادت اسرائیل کی نئی مخلوط قومی کابینہ نے جمعرات کو حلف اٹھانا تھا لیکن عین وقت پر وزراء کے ناموں پر اتفاق رائے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پر پابندی لگائی جائے، برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا وزیراعظم کو خط

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو 145 ممبران پارلیمنٹ نے خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل پر پابندی لگائی جائے۔ برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے خط لکھ کر بورس جانسن سے اسرائیل پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کرونا کی صورت حال میں فلسطین کے متنازع علاقوں کا الحاق چاہتا ہے۔برطانوی ممبران پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »