ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

طوفان الاقصی میں ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، صہیونی وزیرجنگ کا اعتراف

یروشلم:وزیرجنگ یوا گیلات نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے حملوں میں صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات کا حجم بہت زیادہ ہے۔ صہیونی وزیرجنگ یوا گیلات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج کو ہونے والے نقصانات کا حجم بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے غزہ کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حکومت کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔بینی گینٹز

یروشلم:صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے ایک رکن نے اعتراف کیا کہ حکومت کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔ صہیونی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے لکھا: ہم نے ایک مشکل دن کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی کہ …

مزید پڑھیں »

غزہ سے محدود انخلا، 7 اکتوبر کے بعد پہلی بار رفح کراسنگ کھول دی گئی

دوحا:  7 اکتوبر کے بعد سے پہلی بار رفح کراسنگ کو کھول دیا گیا، قطر نے امریکہ کے ساتھ مل کر مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک معاہدے پر ثالثی کی ہے جس سے غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والوں اور کچھ شدید زخمی افراد کو غزہ سے باہر نکلنے جانے کی اجازت دی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق …

مزید پڑھیں »

غزہ میں فلسطینیوں پر حملے، بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے

لاپاز: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف لاطینی امریکا کے ملک بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز کارروائیوں پر احتجاج کرتے ہوئے چلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ بولیویا کی ایوان صدر کی وزیر ماریہ نیلا پراڈا …

مزید پڑھیں »

زخمی فلسطینیوں کےعلاج اورغیرملکیوں کے انخلا کیلیے رفح بارڈر کھول دیا گیا

غزہ: قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ سے انخلا کے واحد راستے رفح کراسنگ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے …

مزید پڑھیں »

غزہ میں فلسطینیوں پر حملے، بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے

لاپاز: غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف لاطینی امریکا کے ملک بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انسانیت سوز کارروائیوں پر احتجاج کرتے ہوئے چلی اور کولمبیا نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ بولیویا کی ایوان صدر کی وزیر ماریہ نیلا پراڈا …

مزید پڑھیں »

رام اللہ: اسرائیلی فوج نے حماس کے نائب صدر کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

غزہ:آج صبح صہیونی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع شہر رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں عارورہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ قابض فوج کی بھاری نفری نے العارروہ کا محاصرہ کیا اور صالح العاروری کے گھر میں بارود نصب …

مزید پڑھیں »

استقامتی محاذ کی زبردست حکمت عملی، اسرائیلی ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے غزہ پر زمینی جارحیت چند روز قبل شروع ہوئی تھی اور دشمن کھلے علاقے پر حملہ کرنے کے علاوہ …

مزید پڑھیں »

فلسطین، قیدیوں کی آزادی کے لئے پس پردہ کوششیں، موساد کے سربراہ کا خفیہ دورہ قطر

یروشلم:عبرانی ذرائع ابلاغ نے حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے لئے صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کے خفیہ دورہ قطر کا انکشاف کیا ہے۔سکائی نیوز نے کہا ہے کہ قطر حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں کوششیں کررہا ہے۔ اس حوالے سے صہیونی خفیہ ادارے موساد کے سربراہ نے قطر کا …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کی مصر کو غزہ کے لوگوں کی نقل مکانی کی نئی پیشکش، عبرانی میڈیا کا انکشاف

یروشلم:ایک صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے کہ وہ اگر غزہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرے تو اس کے تمام قرضے ادا کردئے جائیں گے۔ ایک صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو ایک نئی تجویز پیش کی ہے کہ وہ اگر …

مزید پڑھیں »