بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل

عالمی اداروں کا غزہ میں ہسپتال خالی کروانے کے اسرائیلی اعلان پر اظہار تشویش

نیویارک: دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت اور دیگر امدادی اداروں نے القدس ہسپتال کو خالی کروانے کے اسرائیلی اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ مریضوں سے بھرے ہسپتالوں کو ان کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالے بغیر خالی کرنا ناممکن ہے، انسانی حقوق کے عالمی قوانین کے تحت صحت عامہ کے اداروں کا ہمیشہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ میں مزید تازہ دم فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ

تل ابیب:اسرائیل کی افواج کی جانب سے غزہ میں مزید تازہ دم فوجی دستے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزید فوجی دستے غزہ میں موجود اپنی فورسز کی مدد کریں گے، غزہ میں زمینی کارروائیوں اور افواج کی تعداد کو بڑھا رہے ہیں، زمینی کارروائی میں ہماری افواج کیلئے بھی خطرات موجود …

مزید پڑھیں »

7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہو سکتی : اسرائیل

تل ابیب :  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حکومت نے جنگ بندی کے مطالبات کو سختی سے مسترد کردیاہے ۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہناہے کہ بنجمن نیتن یاہو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر …

مزید پڑھیں »

برتھ سرٹیفکیٹ سے قبل ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،اسرائیلی بمباری میں ایک دن کا بچہ بھی شہید

غزہ :  غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ایک روز پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بھی شہید ہوگیا۔غزہ میں صہیونی افواج کی بمباری سے ہر روز دل دہلا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں ، بمباری میں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تصاویر نے انسانی ضمیر کو ہلا کر رکھ دیا ہے ۔اسرائیلی بمباری کے …

مزید پڑھیں »

غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی ، حماس کا ’شدید لڑائی‘ لڑنے کا دعویٰ

غزہ : (دنیانیوز/ویب ڈیسک ) غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے مطالبات، عالمی سطح پر غم …

مزید پڑھیں »

غزہ کی سرحد پر "رکاوٹ” کا تصور اسرائیل کے لیے منہدم ہو گیا

یروشلم:صہیونی میڈیا بشمول "واللا” نیوز سائٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ تل ابیب "الاقصی طوفان” آپریشن سے حیران ہے کہ "گزشتہ سالوں میں، اسرائیلی فوج کے رہنماؤں نے اس بڑے پیمانے پر اور اس سطح پر بستیوں پر حماس تحریک کی فورسز کے حملوں کے امکان پر غور نہیں کیا۔” "المیادین” ویب سائٹ نے واللاکے حوالے سے بتایا ہے: واللا …

مزید پڑھیں »

غزہ میں صیہونی فوج کو شرمناک شکست کیسے ہوئی؟

غزہ:صیہونی حکومت کے نزدیکی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ کس طرح اس کے فوجیوں کو غزہ میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دستیاب اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے جمعے کی رات 3 ڈویژنز، 4 بریگیڈز اور 5 ہزار امریکی افواج کے علاوہ مجموعی طور پر 65 ہزار فوجی دستوں کے ساتھ غزہ میں آپریشن کیا تھا۔ صیہونی …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے دوران تل ابیب پر میزائلوں کی بارش

یروشلم:صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے دوران فلسطینی مجاہدین نے غزہ سے تل ابیب پر میزائل اور راکٹ برسائے، حماس کی ذیلی شاخ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ مقاومت نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینی بے گناہ عوام پر جنگی جارحیت جاری رکھنے کے جواب میں انتہا پسند وزیراعظم نتن یاہو کی پریس کانفرنس کے دوران …

مزید پڑھیں »

حماس کا اسرائیل کی جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعوی کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے ایلون مسک کو غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کے اعلان پر خبردار کردیا

یروشلم:اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے شدید بمباری کے درمیان پورے غزہ میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل ہونے کے بعد سماجی پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ غزہ میں اسٹارلنک کے ذریعے انٹرنیٹ فراہمی کے اعلان کے بعد اسرائیل نے ایلون مسک کو خبردار کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »