بدھ , 19 جنوری 2022

اسرائیل

اسرائیلی انتہا پسندوں کی مجرمانہ لا پرواہی نے انہیں کرونا کی مصیبت میں ڈال دیا

اسرائیل میں انتہا پسند آرتھوڈوکس اور بنیاد پرست صہیونیوں کی طرف سے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومتی احکامات نظر انداز کرنے کے نتیجے میں اس وقت اسرائیل ایک نئی مشکل سے دوچار ہوچکا ہے۔ گذشتہ ہفتے کے اوائل میں وسطی اسرائیل کے شہر بنی براک کی سڑکوں اور بازاروں میں خریداروں کا ہجوم تھا۔ ان میں سے بیشتر …

مزید پڑھیں »

انتہا پسند صیہونیوں نے اپنی پولیس کی ناک میں دم کر دیا

اسرائیلی پولیس نے جمعے کی صبح بنی باراک نامی بستی کی ناکہ بندی کر دی ہے کیونکہ وہاں بسنے والے انتہا پسند صیہونی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نافذ سخت احکامات پر عمل کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔میڈیکل حکام کو خوف ہے کہ اس شہر میں دسیوں ہزار کی تعداد میں لوگ کورونا میں مبتلا ہو سکتے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر صحت کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ منتقل

اسرائیل کے وزیر صحت یعقوف لٹزمین اور ان کی اہلیہ کرونا وائرس سے متاثرہ ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزارت صحت نے جمعرات کے روز کیا۔ وزارت کے مطابق مذکورہ وزیر اور ان کی اہلیہ کا کرونا سے متعلق ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔واضح رہے کہ 71 سالہ یعقوف اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو کے بعد اسرائیلی آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار

اسرائیل میں کرونا کی تیزی کے ساتھ پھیلتی وباء نے اسرائیل کی صف اول کی سیاسی اور عسکری قیادت کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرونا کے باعث ‘آئسولیشن’ کے بعد آرمی چیف جنرل آویف کوخاوی بھی قرنطینہ منتقل کردیے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کل منگل کو ٹویٹر پرپوسٹ کردہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نے معاون کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تنہائی اختیار کرلی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے ایک ساتھی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود ساختہ تنہائی اختیار کر لی ہے۔نیتن یاہو کا منگل کو کرونا وائرس کا ایک اور ٹیسٹ ہو گا۔اس سے پہلے ان کا 15 مارچ کو ٹیسٹ ہوا تھا اور اس کا نتیجہ منفی آیا تھا۔اسرائیلی حکام کے مطابق بنیامین نیتن یاہو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: نیتن یاہواور بینی گانتز میں بات چیت، قومی حکومت کی تشکیل کے لیے اہم پیش رفت

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور ان کے سیاسی حریف بینی گانتز نےاعلان کیا ہے کہ ان کے درمیان ہنگامی قومی حکومت کی تشکیل کے لیے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ان دونوں لیڈروں کی جماعتوں لیکوڈ پارٹی اور بلیو اور وائٹ نے اتوار کو جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ’’ دونوں آدمیوں نے کرونا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عالم نےارض مقدس پر ہیکل سلیمانی کی تعمیر کو لازم قرار دے دیا: ڈاکٹر شاہد مسعود

اسلام آباد:سینئرتجزیہ کارڈاکٹرشاہدمسعودکا کہنا ہےکہ اسرائیلی عالم ربائی لیپو نےارض مقدس پر ہیکل سلیمانی تعمیر کرنے کا بیان دیا ہے ،ان کا ماننا ہے کہ اس کی تعمیر سے کورونا وائرس کو روکا جا سکتا ہے۔جی این این کے خصوصی پروگرام ” لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود” میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں کورونا متاثرین کی تعداد 3,460 پہنچ گئی ،12 ہلاکتیں، انڈونیشیا میں 100سے زیادہ کی موت

تل ابیب۔ اسرائیل میں کرونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 3,460 ہوگئی ہے جبکہ 12 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ یہ اطلاع وزارت صحت نے دی ہے۔وزارت صحت نے بتایا ہے کہ ’’پہلے سنیچر کو صبح نو بجے یہ رپورٹ آئی تھی کہ کووڈ۔19سے متاثرین کی تعداد 3,035 ہے اور پچاس لوگوں کی حالت سنگین ہے، 89 افراد صحت …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے کرونا وائرس کے خلاف ’جنگ‘ کے لیے جوہری بنکر کھول دیا!

اسرائیلی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک پہاڑیوں میں واقع ایک جنگی بنکر کو کھول دیا ہے۔اس بنکر کا نام ’’نیشنل مینجمنٹ سنٹر‘‘ ہے اور یہ کوئی ایک عشرہ قبل تعمیر کیا گیا تھا۔یہ ایران کے جوہری پروگرام اور اس کی جانب سے لبنان کی حزب اللہ ملیشیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ہائی کورٹ نے انٹیلی جنس ایجنسی سے کورونا کیلئے کام رکوادیا

لاہور: اسرائیلی ہائی کورٹ نے انٹلیجنس ایجنسی کو کوروناوائرس کےمریضوں کی ٹریکنگ سے عارضی طورپرروک دیا۔ بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نےانٹلیجنس ایجنسی شن بیٹ کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگانے کے احکامات جاری کیے تھے۔

مزید پڑھیں »