جمعہ , 22 اکتوبر 2021

اسرائیل

اسرائیل اور بحرین کی جانب سے عراقی فورسسز پر امریکی حملوں کی حمایت

صیہونی حکومت اور بحرین نے الحشدالشعبی کے اڈوں پر دہشت گرد امریکی فوج کے حملوں کی حمایت کی ہےصیہونی حکومت کے بعد آل خلیفہ حکومت نے بھی عراق میں حشدالشعبی کے اڈوں پر امریکی ڈرون کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت کی ہے۔بحرین کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک اعلامیے میں عراق کے صوبہ الانبار کے سرحدی شہر القائم …

مزید پڑھیں »

میزائل حملے نے نیتن یاھو کوبھی بنکر میں چھپنے پر مجبور کردیا

اسرائیلی ٹی وی چینلز نے اطلاع دی ہے کہ بدھ کے روز غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے ایک میزائل داغا جو غزہ کی سرحد کی دوسری جانب عسقلان شہر میں گرا ہے۔ یہ میزائل اس وقت داغا گیا جب وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پارٹی انتخابات کے لیے عسقلان میں موجود تھے۔ فلسطینیوں کے میزائل حملے کے باعث …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ڈھائی لاکھ یہودی مقبوضہ فلسطین میں بسانے کا انکشاف

یروشلم : گذشتہ ایک عشرے کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد یہودیوں کو دنیا بھر سے اکھٹا کرکے فلسطین میں آباد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2010 کے بعد 2019 تک دنیا کے 150 ممالک سے دو لاکھ 55 ہزار یہودیوں کو لاکر فلسطین میں آباد کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

فلسطین میں اسرائیلی جرائم؛ متعدد ممالک میں اسرائیلی حکام کی گرفتاری متوقع

تل ابیب: اسرائیلی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حکام کی 100 سے زائد ممالک میں گرفتاری کا امکان ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے القدس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی طرف سے پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کا انکشاف

 برطانوی اخبار گارجین کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے  کہ اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی کے تیار کردہ اسپائی ویئر (جاسوس وائرس) سے متعدد پاکستانی حکام کے موبائل فونز کی جاسوسی کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی  ” این ایس او  ”  نے اسپائی ویئر سے واٹس ایپ کی سیکورٹی  نظام میں مداخلت کر کے پاکستان کے …

مزید پڑھیں »

مصر اسرائیل سے قدرتی گیس حاصل کرے گا

تل ابیب؛ صیہونی ریاست نے مصر کو قدرتی گیس برآمد کرنے کی باضابطہ منظوری دے دیاسرائیل کے سب سے بڑے اخبار”یروشلم پوسٹ” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس کے اگلے مہینے سے مصر بحیرہ روم میں واقع "تمر” اور "لوتھیان” فیلڈ سے قدرتی گیس حاصل کرے گا ، مصر کو گیس برآمد کرنے کے لیے ضروری پیشہ ورانہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا بحرین کے قومی دن پر بحرین حکومت کے نام پیغام

اسرائیل کا بحرین کے قومی دن پر بحرین حکومت کے نام مبارکباد کا پیغام ۔ذرائع کا کہناہے کہ اسرائیلی وزیرخارجہ نے ظالم وجابر بحرین کے آل خلیفہ کو مبارکبادی کا پیغام دیا ہےتاہم  بحرین کے مذہبی اور حزب اختلاف کے گروہوں نے بحرین کی جانب سے اسرائیلیوں کے ساتھ بڑھائے جانے والے تعلقات کی سخت مزمت کرتے ہوئے کہا ہے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل، 2 مارچ کو دوبارہ انتخابات

تل ابیب: اسرائیلی پارلیمنٹ نیسٹ تحلیل کر دی گئی اس طرح اب گزشتہ ایک سال کے دوران تیسری مرتبہ پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے۔ لیکود (لیکوڈ) پارٹی اور بلیو وائٹ پارٹی کل رات تک حکومت بنانے میں ناکام رہیں جس کے بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے 2 مارچ کو نئے انتخابات کرانے پر موافقت کردی۔ لیکوڈ پارٹی کے رہنما …

مزید پڑھیں »

جاری ہے صیہونی خباثتوں کا سلسلہ

خباثت اور بدمعاشی کی ہر وہ قسم جو آپ تصور کر سکتے ہیں، وہ صیہونی درندوں کے معمولات زندگی میں شمار ہوتی ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کو خوف و ہراس ما ماحول پیدا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رکاوٹیں کھڑی کرنا، تنگ کرنا، توہین کرنا، مارنا پیٹنا، بے سبب گرفتار کرنا، دن رات کبھی بھی گھروں میں گھس کر …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس کے نیچے اسرائیلی سرنگیں 104 ہوگئیں

مقبوضہ بیت المقدس : قابض صہیونی انتظامیہ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کا اسلامی اور تاریخی تشخص تباہ کرنے کی کوششیں تیزی سے جاری ہیں۔ اس سلسلے میں صہیونی انتظامیہ سب سے زیادہ کھدائیاں کرنے اور سرنگیں بنانے کا کام کررہی ہے، جس کا مقصد مسلمانوں کے تاریخی ورثے کی بنیادیں کھوکھلی کرکے ان کی تباہی کا سامان کرنا …

مزید پڑھیں »