بدھ , 29 ستمبر 2021

اسرائیل

اسرائيل کا آئرن ڈوم کی ناکامی کا ایک بار پھر اعتراف

اسرائیلی فوج نے مزاحمتی فلسطینیوں کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں، آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم کی ناکامی کا ایک بار پھر اعتراف کیا ہے۔ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے سپاہیوں نے پیر کو غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے جواب میں سدیروت صہیونی کالونی پر تین میزائل فائر کئے ۔ فلسطینیوں کے اس میزائلی حملے میں متعدد …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے رائے شماری کرائی جائے :نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے تجویز پیش کی ہے کہ لیکوڈ پارٹی اور نیلے ،سفید اتحاد کے درمیان کولیشن کے نتیجے میں اگر حکومت قائم نہیں ہوتی تو ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کی جگہ صرف وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے رائے شماری کروائی جائے ۔ نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ بینی گانٹز …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کے وکیل پر بھی کرپشن کے الزامات عائد

تل ابیب : کرپشن، خیانت اور دھوکہ جیسے سنگین الزامات میں گھرے سخت گیر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے وکیل پر بھی منی لانڈرنگ کا الزام لگا ہے جس کے بعد نیتن یاھوکی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ عن قریب سبکدوش ہونے والے وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کے وکیل پر بھی کرپشن کے الزامات عائد

  تل ابیب : کرپشن، خیانت اور دھوکہ جیسے سنگین الزامات میں گھرے سخت گیر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے وکیل پر بھی منی لانڈرنگ کا الزام لگا ہے جس کے بعد نیتن یاھوکی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ عن قریب سبکدوش ہونے والے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی سیاح کا سعودی عرب میں زبردست استقبال

اسرائیل اور سعودی عرب کی خفیہ دوستی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے لیکن سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو برملا کرنے پر مصر ہے۔حالیہ دنوں میں یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان کافی رفت و آمد بڑھ گئی ہے۔اسی لئے صیہونی سیاح نے سوشل میڈیا پر اپنی فوٹوز ڈال کر سعودی عرب کا …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیر کے ہاتھ میں امام خمینی (رح) کی کتاب!

  تل ابیب: صیہونی وزیر جنگ نفتالی بنیت نے صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز حتسور کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی تحریروں اور تقریروں پر مبنی کتاب ’’اسلام اور میرا لایا ہوا انقلاب‘‘ دیکھی گئی۔صیہونی دشمن ایران سے کس قدر خائف اور مرعوب ہے، اس کا اندازہ صیہونی وزیر جنگ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو نے اپنا دورہ برطانیہ کیوں منسوخ کیا؟

(اسرائیل ) اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت’ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر اپنا دورہ برطانیہ منسوخ کردیا۔عبرانی اخبار کے مطابق نیتن یاھو امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ لندن کےموقع پر برطانیہ کا دورہ کرنا چاہتے تھے مگر سیکیورٹی خدشات کی بناء پرانہوں نےاپنا دورہ منسوخ کردیا۔ انہیں خدشہ ہے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی بلدیہ نےبیت المقدس میں دیہاتوں میں مکانات مسمار کر دئیے

اسرائیلی بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں وادی الہندی اور ابو نوار کے دیہاتوں میں فلسطینیوں کے چار مکان اور زرعی رقبے کو مسمار کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دو گھر اور زرعی زمین کو اس وقت مسمار کردیا گیا جب اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سمیت انو نوار کے دیہاتوں پر دھاوا بولا۔اسکے بعد بلدیہ کے اسی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، تل ابیب میں جسم فروشی کے عمل میں کثرت سے اضافہ

ابلاغ نیوز: صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب کے بیشتر علاقوں میں منشیات کے استعمال اور جسم فروشی کو روکنے میں حکومت بالکل دلچسپی کا اظہار نہیں کرتی۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ نے صہیونی اخبار ’’یدیعوت احرانوت‘‘ سے نقل کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ اسرائیل کے دارالحکومت کے کچھ علاقوں میں، منشیات کا استعمال، جسم …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا 4 عرب ممالک سے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی ٹی وی چینل 13 نے بتایا ہے کہ امریکہ نے 4 عرب ممالک کو فوری طور پر اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ قائم کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے متحدہ عرب امارات، بحرین، عمان اور مراکش کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدہ قائم کریں …

مزید پڑھیں »