پیر , 27 مارچ 2023

اسرائیل

بن گویر اس ہفتے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے اعلان سے دست بردار

یروشلم:صہیونی ریاست میں قومی سلامتی کے وزیرایتمار بن گویرنے رواں ہفتے کے دوران قابض حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ پیر کی شام منعقدہ ایک نشست کے بعد مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کا اپنا ارادہ واپس لے لیا۔ قبل ازیں انہوں نے کہا تھا کہ وہ ایک وزیر کی حیثیت سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولیں …

مزید پڑھیں »

عمان کا غاصب اسرائیل کے خلاف جرأت مندانہ اقدام

عمان:بعض عرب ممالک کی بادشاہتوں کی عوامی رائے اور ارادے کے برخلاف غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششوں سے عالمی ذرائع ابلاغ میں یہ تاثر پھیلا کہ عرب ممالک ایک ایک کر کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے صف بستہ نظر آرہے ہیں۔ زایونسٹ کنڑولڈ عالمی میڈیا کے پھیلائے گئے اس تاثر کے بر …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے :صیہونی جنرل

یروشلم:ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔صیہونی فوج میں شمالی علاقے کے سابق ڈپٹی کمانڈر نے اس حکومت کی انتہا پسند کابینہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نئے وزیر اعظم صیہونی حکومت کی سلامتی اور سیکورٹی کو خطرے میں ڈال دیں گے۔ صیہونی حکومت کی فوج کے شمالی علاقے …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف اسرائیل کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف

یروشلم:صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ صہیونی فوج کی ملٹری انٹیلی جنس برانچ کے سابق سربراہ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ایران کے مقابلے میں سخت اقتصادی پابندیوں اور امریکہ کی جانب سے فوجی ڈیٹرنس پلان پر مبنی تل ابیب کی پالیسیاں ناکام رہی ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی نئی کابینہ،اردن اور اسرائیل میں تصادم کا خطرہ

عمان:اردن کے سابق وزیر نے نیتن یاہو کی کابینہ کو داعش کی کابینہ کے مترادف قرار دیا ہے۔اردن کے سابق وزیر ثقافت نے صیہونی حکومت کی انتہا پسند نئی کابینہ کے تشخص اور فلسطین کے مقدس مقامات پر اردن کی سرپرستی کو خطرے میں ڈالنے کے امکان کے بارے میں خبردار کیا اور لکھا کہ ممکنہ طور پر داعش کی …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد،فلسطین اور او آئی سی کی خیرمقدم

تہران:اسلامی تعاون تنظیم اور فلسطینیوں نے فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ میں ہوئی ووٹنگ کا خیرمقدم کیا ہے۔دوسری جانب فلسطینیوں نے بھی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے عالمی عدالت انصاف سے فلسطینی علاقے میں اسرائیلی قبضے پر قانونی رائے فراہم کرنے کی درخواست کا خیرمقدم کیا ہے۔ فلسطین کے اعلیٰ عہدیدار حسین الشیخ نے ٹوئٹر پر …

مزید پڑھیں »

کوئی یہ فیصلہ نہیں کرسکتا کہ یہودیوں کو فلسطین پر قابض کیا گیا:گیلاد اردان

یروشلم:اسرائیلی سفیر نے یواین کے فیصلے کو اخلاقی رسوائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ایسے عدالتی ادارے کی طرف سے لیا گیا کوئی بھی فیصلہ جو سیاسی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ اقوام متحدہ سے اپنا مینڈیٹ حاصل کرتا ہے مکمل طور پر ناجائز ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صیہونی ریاست کے خلاف …

مزید پڑھیں »

ایران پر حملے کے لئے تیاریاں مکمل ہیں:اسرائیل

یروشلم: اسرائیل کویہ تشویش لاحق ہے کہ یوکرین جنگ میں ایران کی فوجی صلاحیت پرروس کا بڑھتا ہوا انحصار اس کے بدلے میں تہران کو جوہری پروگرام کے لیے روسی مدد حاصل کرنے کا موقع مہیا کرسکتا ہے۔ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے حالیہ سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے اسرائیلی فضائیہ کی گریجوایشن تقریب سے خطاب میں …

مزید پڑھیں »

مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش

یروشلم:بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ صیہونی حکومت کی نئی کابینہ تشکیل دی گئی ہے جس میں صیہونی پاور پارٹی کے سربراہ ایتمار …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی انتہا پسند حکومت نے حلف اٹھا لیا، حماس کا مزاحمت کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس:سخت گیر اسرائیلی رہنما بن یامین نتن یاہو انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں سے اتحاد کے بعد ایک بار پھر اقتدار میں آگئے ہیں جس کے بعد فلسطین میں کشیدگی میں اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ عدالت میں بدعنوانی کے الزامات کا مقابلہ کرنے والے 73 سالہ نتن یاہو پہلے ہی ملکی تاریخ میں سب سے …

مزید پڑھیں »