جمعرات , 25 اپریل 2024

اسرائیل

غزہ میں ہسپتال پر حملہ: اسرائیلی سفاکیت کیخلاف دنیا بھر سے آوازیں اٹھنا شروع

لاہور:  غزہ میں ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی دنیا بھر کے مختلف لیڈران کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں غزہ کے ہسپتال پر ہونے والے حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت سے خوفزدہ ہوں اور …

مزید پڑھیں »

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکی

تل ابیب: اسرائیل نے غزہ پر نئے طریقوں سے حملوں کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ سب بری فوج کی غزہ پر ممکنہ کارروائی کو جنگ کا اگلا مرحلہ سمجھ رہے ہیں جب کہ اس بار کچھ نیا بھی ہوسکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے غزہ سے شہریوں کو انخلا کا الٹی میٹم دے رکھا ہے …

مزید پڑھیں »

جھوٹ اور بے بنیاد الزامات صہیونی حکومت کی پرانی عادت ہے، امریکی ٹی وی چینل

واشنگٹن:نیوز چینل این بی سی نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں پرہسپتال پر حملے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ اور دوسروں پر الزام لگانا اسرائیل کی پرانی عادت ہے،غزہ میں المعمدانی ہسپتال پر حملے سے خود کو بری الذمہ قرار دینے کی صہیونی حکومت کی کوششوں کے بعد امریکی نیوز چینل این بی سی نے …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو کو فورا حکومت چھوڑ دینی چاہیے: عبرانی اخبار

یروشلم:غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف صہیونی ریاست کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں اور ان سے فوری طور پر اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔موقرعبرانی اخبار ’ہارٹز‘ میں شائع ہونے والے ایک اہم مضمون کہا گیا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو اب اسرائیل پر حکومت کرنے کے اہل نہیں رہے۔ سچ یہ ہےکہ …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی

یروشلم:صیہونی حکومت کے ایک نامہ نگار نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔قدس کی غاصب اورجابرصیہونی حکومت کے نامہ نگار یوسی میلمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ عزالدین قسام بریگيڈ کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ …

مزید پڑھیں »

250 اسرائيلی فوجی اور صیہونی ہماری قید میں ہیں:عزالدین قسام بریگيڈ

مقبوضہ بیت المقدس:عزالدین قسام بریگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسو سے ڈھائی سو کے قریب اسرائيلی فوجی اور صیہونی مزاحمتی فورسز کی قید میں ہیں۔ فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے سات اکتوبر دوہزار تیئیس سے، مقبوضہ سرزمیوں میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کے خلاف، ہمہ جانبہ اور بے مثال طوفان الاقصی نامی کارروائیوں کا آغاز غزہ سے کیا ہے- …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے جنگی کمان سنبھال لی ہے! صیہونی میڈیا

یروشلم:صہیونی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا نے غزہ میں جنگ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول ہاتھ میں لیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کے خلاف حملوں کی شدت میں کمی آئی ہے۔ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکہ نے جنگ کی …

مزید پڑھیں »

تل ابیب پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے

مقبوضہ بیت المقدس:القسام بریگیڈ نے غزہ میں عام شہریوں کی شہادت اور المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے ردعمل میں تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ قسام بریگیڈ نے غزہ میں عام شہریوں کی شہادت اور معمدانی اسپتال پر بمباری کے جواب میں مقبوضہ شہر تل ابیب کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے تل ابیب …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا صیہونیوں پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ

بیروت:خبری ذرائع نے لبنان کے سرحدی مقامات اور مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کی طرف سے گائیڈڈ میزائلوں کے ذریعے نئی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔ الجزیرہ کے نامہ نگار نے لبنان اور مقبوضہ علاقوں کے سرحدی علاقوں کے بارے میں بتایا ہے کہ حزب اللہ کی فورسز نے سرحدی علاقوں میں صیہونی بستی "المطلہ” میں صیہونی حکومت کے ایک ٹینک …

مزید پڑھیں »

غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملہ، ایران سمیت دیگر ممالک کی شدید مذمت

یروشلم:قابض اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم ہسپتال پر فضائی حملے میں 800 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں، جس پر ایران سمیت دیگر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔غزہ میں قائم ہسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد ملبے کا ڈھیر بن گیا ہے جبکہ اطراف میں شدید آگ بھی لگی ہوئی ہے، وزارت …

مزید پڑھیں »