جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

اسرائیل

امریکا کے امن منصوبے کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیا جائے گا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکا کے مجوز امن منصوبے’صدی کی ڈیل’ کا اعلان رواں ماہ کی 17 تاریخ کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کےبعد کیا جائے گا۔اخبار’ٹائمزآف اسرائیل’ نے بدھ کے روز ایک رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعظم نیتن یاھو نے انتخابی مہم کے دوران ایک جلسے سے خطاب …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی ‘سائبر یونٹ 8200’ کا اسرائیل کی جاسوسی میں کردار!

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی ترقی خاص طور پر مواصلاتی ٹیکنالوجی نے بہت سارے معاشرتی اور معاشی فوائد لائے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سے نئے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس نے سائبر جاسوسی کو فروغ دینے کا موقع بھی فراہم کیا۔’زیتونہ سینٹر فار اسٹڈیز اینڈ وکنسلٹنسی’ نے فلسطین کے امور میں ماہر خصوصی مرکز کی ایک …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھوکا مسجد ابراہیمی پر دھاوے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے مقدس تاریخی مقام مسجد ابراہیمی آج بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دھاوے کا اعلان کیا ہے دوسری طرف اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے الخلیل شہر کو فوجی چھائونی میں تبدیل کر دیا ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے بندوق کی نوق پر مسجد ابراہیمی کے اطراف میں …

مزید پڑھیں »

گرفتاری کا خوف ایہود اولمرٹ نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے گرفتاری اور جنگی جرائم کی تحقیقات کے‌ خوف سے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کر دیا۔عبرانی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق ایہود اولمرٹ نے وزارت قانون اور وزارت خارجہ کی طرف سے ملنے والی ہدایات کے بعد اپنا دورہ سوئٹرزلینڈ منسوخ کیا۔ ان پر سنہ 2008ء میں …

مزید پڑھیں »

نتنیاہو کے دورہ الخلیل کے موقع پر بڑی تعداد میں صیہونی فوجی تعینات

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے دورے سے قبل غاصب صیہونی حکومت کے فوجی بڑی تعداد میں اس علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں تاکہ فلسطینیوں کے ہر طرح کے مظاہرے کو ناکام بناسکیں۔ فلسطین انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کےمطابق صیہونی حکومت کا وزیراعظم نتنیا ہو اپنی انتخابی مہم اور غرب …

مزید پڑھیں »

عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک صیہونی فوجی افسر نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ یہ خبر صحیح ہے کہ عراق میں اسرائیلی فوج کا ڈرون …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت منسوخ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے دورہ بھارت آئندہ ہونے والے اسرائیلی انتخابات کی وجہ سے منسوخ کیا ہے، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ٹیلی فون کرکے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔اسرائیلی وزیراعظم کا یہ مجوزہ دورہ 8 اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل؛ حزب اللہ کی فائرنگ

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل کیا ۔مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل ظاہرکیا اور اسرائیل کی جنگی کشتی کو …

مزید پڑھیں »

لبنان کی سرحد پر اسرائیل کے جاسوس ڈورن کی پروازیں

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اتوار کے روز لبنان کے جنوب میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جارحیت دیکھے جانے کے بعد اسرائیل کی جانب سے نئی فضائی خلاف ورزی کے باوجود سرحد پر انتباہی خاموشی واپس لوٹ آئی ہے۔ لبنان کے مقامی سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیل کے ایک ڈرون جاسوس طیارے نے جنوبی لبنان …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کےعہد میں فلسطین میں یہودی آباد کاری کے نئے ریکارڈ قائم

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)تنظیم آزادی فلسطین نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور توسیع کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑدیے گئے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین میں پی ایل او کے زیرانتظام شعبہ دفاع اراضی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا …

مزید پڑھیں »