جمعرات , 30 جون 2022

اسرائیل

اسرائیلی فورسز نے 2 فلسطینیوں کے گھر مسمار، ایک کو شہید کردیا

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو شہید جبکہ 2 فلسطینوں کے گھر مسمار کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے دو فلسطینی افراد پر الزام لگایا کہ انہوں نے بم دھماکے سے ایک اسرائیلی کو ہلاک کیا تھا۔اسرائیلی فورسز نے اگست 2019 کو یہودی آباد کاری ڈولیو کے قریب ایک …

مزید پڑھیں »

اسرائیل: صدر کا نیتن یاہو-گانتز کی مشترکہ حکومت کا منصوبہ

اسرائیل کے صدر ریون ریولن نے انتخابات کے نتائج وصول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کے سخت سیاسی حریف بینی گانتز کی جماعتوں پر مشتمل مشترکہ حکومت تشکیل دینے کا منصوبہ تاحال قابل غور ہے۔اسرائیلی صدر کے مطابق مشترکہ حکومت مساوی بلاکس پر مشتمل ہوگی جس میں اگر وزیر اعظم کسی …

مزید پڑھیں »

بنجمن نیتن یاہو کی درخواست مسترد، منگل کے روز سے مواخذہ شروع ہو جائیگا

غاصب صیہونی رژیم اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے اپنا مواخذہ موخر کرنے کے لئے دی جانے والی درخواست مسترد کر دی گئی ہے جبکہ آئندہ ہفتے منگل کے روز سے بنجمن نیتن یاہو کا مواخذہ شروع کر دیا جائے گا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق مرکزی صیہونی عدالت نے گزشتہ روز بنجمن نیتن یاہو کے وکلاء کی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ

اسرائیلی وزیر اعظم کے مکان کے قریب دھماکہ۔خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔اسرئیلی وب سائٹ ٹائمز کا کہنا ہے کہ پیر کے روزاسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے گھر کے قریب ایک دھماکہ ہوا ۔ دھماکہ ایک ایندھن کے ٹینکر میں ہوا جس سے ایک خاتون …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب ہوچکا، حکومت ہم بنائیں گے:سابق آرمی چیف

اسرائیل کی بلیو وایٹ پارٹی کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز نے کہا ہے کہ بینجمن نیتن یاہو کے اقتدارکا سورج غروب ہوچکا ہے، آئندہ حکومت بلیو وائٹ اور اس کے اتحادی بنائیں گے۔اپنے ایک بیان میں بینی گینٹز کا کہنا تھا کہ وہ حکومت کی تشکیل کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ کررہے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف عدالتی کاروائی کو موخر کرنے کی کوششیں

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف بد عنوانیوں کے الزامات کے ساتھ دائر کردہ مقدمے کی کاروائی کو ماہ ِ مئی تک ملتوی کیے جانے کی درخواست کی گئی ہے۔اسرائیلی روزنامہ ہیوم کی خبر کے مطابق ، وکلاء نے عدالت میں پیش کردہ درخواست میں یہ موقف اختیار کیا ہے کہ”اٹارنی کے دفتر سے نتن یاہو کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

ہیکروں نے اسرائیلی وزیر دفاع کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک کرلیا

اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر اکاﺅنٹ ہیک کرلیا گیا۔ نامعلوم ہیکروں نے فلسطینیوں کی آزادی کی حمایت میں اس اکاﺅنٹ سے ٹویٹس کے ساتھ فلسطینی اور ترکی کے پرچم بھی پوسٹ کیے۔ عبرانی ٹی وی چینل کے اے این کے مطابق جب اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینٹ نے اپنا اکاﺅنٹ آن کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں »

اسرائیل حامی لابنگ گروپ کی کانفرنس کے 2 شرکا میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسرائیل حامی لابنگ گروپ کی کانفرنس میں شریک 2 افراد کے طبی ٹیسٹ کے بعد ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔مذکورہ کانفرنس میں امریکی نائب صدر مائیک پینس اور سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو سمیت متعدد دیگر امریکی قانون سازوں نے شرکت کی تھی۔امریکن اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی (اے آئی پی اے سی) کے زیر اہتمام کانفرنس کے بعد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے متعدد میزائل تباہ

شامی ائیر ڈیفنس نےآدھی رات کو قنیطرہ صوبے میں غاصب صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کا کہنا ہے کہ شامی ائیر ڈیفنس نے غاصب صیہونی جنگی طیاروں کی جانب سے قنیطرہ پر فائر کئے جانے والے میزائلوں کا تعاقتب کر کے انھیں منہدم کر دیا۔سانا کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی نئی پارلیمان میں عرب جماعتوں کی زیادہ نمایندگی، نیتن یاہو اکثریت کے بغیر فاتح

اسرائیل میں سوموار کے روز منعقدہ پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے نوّے فی صد سے زیادہ ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے۔گذشتہ ایک سال میں منعقدہ ان تیسرے انتخابات میں بھی کوئی اسرائیلی جماعت 120 ارکان پر مشتمل الکنیست میں واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکی ہے۔ البتہ اسرائیلی عرب جماعتوں کی نشستوں کی تعداد میں ضرور اضافہ ہوگیا ہے۔عرب جماعتوں …

مزید پڑھیں »