ہفتہ , 28 مئی 2022

اسرائیل

اسرائیل کی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل کی سیاسی پارٹی ” اسرائیل ہمارا گھر” کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیبر من نے کہا کہ فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا قانون منظور ہونا چاہیے ۔ واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت نے ایک فلسطینی عبدالحکیم عاصی کو اسرائیل خاخام ایٹمار بن جال کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر خارجہ اسرائیل کیٹس نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہراتے ہوئے عالمی برادری سے ایران پر مزید دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کیٹس نے اپنے دعوے میں مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو عالمی سطح پر عسکری خطرہ قراردیا جائے۔ اس نے کہا کہ امریکی پابندیاں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم پر رشوت اور دھوکہ دہی کے تین الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ نیتن یاہو پر ایک الزام یہ ہے کہ انہوں …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان

تل ابیب: اسرائیل کے وزير اعظم نیتن یاہو نے عربوں کے خلاف نسل پرستانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عربی احزاب کے ساتھ مشترکہ اتحاد خطرناک ہے۔ اسرائیل کی دو پارٹیوں کے درمیان اتحاد اور کابینہ کی تشکیل پر مبنی خبروں کے بعد نیتن یاہو نے کہا کہ عربی احزاب کے ساتھ مشترکہ اتحاد اسرائیل کے لئے خطرناک ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنرل کا روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر ٹسویکا فگل نے روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ ہے۔ اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو غزہ پر حملے کی اجازت اور روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔ اسرائیلی کماںڈر نے کہا کہ جب تک فلسطینی سفید پرچم بلند نہ کریں تب …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانے بند

تل ابیب: اسرائیل کے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانے وزارت خارجہ اور خزانہ کی باہمی چپقلش کے باعث 5 دنوں سے احتجاجی طور بند ہیں۔ اسرائیل کے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانے وزارت خارجہ اور خزانہ کی باہمی چپقلش کے باعث 5 دنوں سے احتجاجی طور بند ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ اور …

مزید پڑھیں »

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون سرنگوں

تل ابیب: روسیاالیوم نے خبر دی ہے کہ اسرائیلی وزیردفاع نے کل علی الصبح ایک ڈرون طیارہ لاپتہ ہونے کی خبر دی ہے۔ اسرائیلی وزیردفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون طیارہ لبنان کی سرحد کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ دوسری طرف لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اسرائیلی جاسوس ڈرون طیارہ جنوبی علاقے میں مارگرایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو مستقبل کی ہر جنگ میں شکست کا سامنا کرنا پڑےگا

تل ابیب: صہیونی اخبار یدیعوت اخارونوت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مستقبل کی ہر جنگ میں اسرائیل کو تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑےگا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج پر کوئی اعتماد نہیں۔ اسرائیلی فوج کو آئندہ ہر جنگ میں شکست کا سامنا کرنا پڑےگا، اسرائیلی فوج میں لڑنے کی ہمت اور جذبہ نہیں ۔ اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

آرامکو پر حملے سے تل ابیب میں ہنگامہ کیوں؟ اسرائیلی اخبار ہارٹس کا جائزہ

تل ابیب: اسرائیل کے ایک مشہور اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حالیہ دقیق اور موثر حملے نے اپنے فوجی اور صنعتی تنصیبات کی کمزوری کے حوالے سے تل ابیب کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ تل ابیب سے شائع ہونے والے اخبار ہارٹس نے اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیراعظم انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں تاہم مقابلہ سابق آرمی چیف بینی گانتز کی جماعت کے درمیان برابر ہوگیا ہے۔غیرملکیوں خبر ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق موصول شدہ تقریباً مکمل نتائج میں طویل عرصے …

مزید پڑھیں »