جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

بیروت:میڈیا ذرائع نے شبعا فارم کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے تین فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملہ کی خبر دی ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع جبل دوف نامی علاقے پر حزب اللہ لبنان نے توپخانہ اور مارٹر سے حملہ کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی کا دوسرا دن: 750 اسرائیلی لاپتہ 100 گرفتار، یورشلم پوسٹ کی رپورٹ

مقبوضہ بیت المقدس:صیہونیوں کے خلاف فلسطینی استقامتی محاذ کا پہلادن ایسی حالت میں گزرا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بن یامن نتن یاہو سمیت صیہونی حکومت کے اعلی عہدیداروں نے اس دن کو بہت تلخ دن کہا ہے اور اس کے مقابلے میں دنیا کے حریت پسندوں اور عالم اسلام نے اس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصیٰ آپریشن میں صیہونی حکومت کا اپنے سینیئر فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف

یروشلم:صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے آپریشن طوفان الاقصی میں اپنے کئی بڑے فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے ۔ارنا نے فلسطین الیوم کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے آج اپنے کئی فوجی کمانڈروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے طوفان الاقصی آپریشن میں اپنے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا:صیہونی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:ایک اسرائیلی جریدے جیوش کرانیکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ایک صیہونی جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ محاذ آرائی میں اس حکومت کے فوجیوں کو بڑی انٹیلی جنس اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی جریدے کے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو سخت حالات کا سامنا ہے،اسرائیلی صدر نے اسرائیل میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا

یروشلم:فلسطینی مقاومت کے حملوں کے جواب میں صہیونی حکومت کو سخت مشکلات درپیش ہیں، "طوفان الاقصی” آپریشن شروع ہونے کے بعد اب تک درجنوں صہیونی ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔ صہیونی حکومت کے صدر اسحاق ہرٹزوگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سخت حالات کا سامنا ہے۔ ہم ان حالات میں مقاومتی حملوں کی زد میں آنے والوں کی حمایت …

مزید پڑھیں »

الاقصیٰ طوفانی جنگ ابھی شروع ہوئی ہے:ترجمان القسام بریگیڈز

مقبوضہ بیت المقدس:القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ – فلسطینی تحریک حماس کی عسکری شاخ – نے ہفتے کی دوپہر اس بات پر زور دیا کہ الاقصیٰ طوفانی جنگ ابھی شروع ہوئی ہے۔ابو عبیدہ نے الجزیرہ نیوز چینل کو بتایا: ہمارے پاس بہت سی خبریں ہیں جو ہماری قوم اور ملت اسلامیہ کو خوش کر دے گی اور ہمارے دشمن …

مزید پڑھیں »

جوبائڈن کا نتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ پر جارحیت کے لئے گرین سگنل

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر وسیع حملے کے بعد امریکی صدر نے صہیونی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی صدر نے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے صہیونی حکومت کے خلاف "طوفان الاقصی” آپریشن کے بعد صہیونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے واشنگٹن کی حمایت کا یقین …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت حماس کے سامنے بے بس، نتن یاہو نے امریکہ سے امیدیں وابستہ کرلیں

یروشلم:حماس کے اچانک اور وسیع حملوں کا موثر جواب میں صہیونی دفاعی نظام مکمل ناکام ہونے کے بعد نتن یاہو امریکی آقاؤں کے دامن سے لپٹ گئے فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے حملے روکنے میں اسرائیلی دفاعی ناکام ہوگیا ہے۔ مزید نقصانات اور رسوائی سے بچنے کے لئے صہیونی وزیراعظم نے امریکی صدر جوبائیڈن سے تیلی فون پر رابطہ کرکے آئرن ڈوم …

مزید پڑھیں »

طوفان اقصی کے بعد خوف کے مارے اسرائیل کی سڑکیں ویران! صیہونی میڈیا

یروشلم:عبرانی ذرائع ابلاغ نے صہیونی اہداف کے خلاف فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں گلیاں اور سڑکیں ویرانوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔خدشوت یسرائیل نیوز سائٹ نےفلسطینی مزاحمت کے نئے آپریشن "الاقصیٰ طوفان” کی تازہ ترین صورت حال پر رپورٹ منتشر کی ہے۔ اس رپورٹ میں اس خوفناک فوجی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مزاحمت نے عملی طور پر یہ جنگ جیت لی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے غاصب صہیونی فوج کے خلاف "الاقصی طوفان” آپریشن میں فلسطینی مزاحمت کی جیت کا اعتراف کیا ہے۔ عبرانی زبان کی ویب سائٹ واللا نے اعتراف کرتے ہوئے لکھا: کشیدگی کے اس دور میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو عملی طور پر فتح حاصل ہوئی ہے۔ اس سائٹ نے مزید لکھا کہ فلسطینی مزاحمت "بہترین انٹیلی …

مزید پڑھیں »