جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاریوں کے مناظر

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔ بعض عبرانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے 163 صہیونیوں کو …

مزید پڑھیں »

طوفان الاقصی” اسرائیل کو نائن الیون سے تین گنا زیادہ نقصان ہوا ہے، یروشلم پوسٹ

یروشلم:فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے اچانک اور وسیع حملے کے بعد ذرائع ابلاغ صہیونی حکومت کی ناکامی کا کھل کر اقرار کررہے ہیں۔ ہفتہ کی صبح فلسطینی مقاومتی تنظیموں کی جانب سے غزہ کی پٹی سے متصل صہیونی علاقوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے وسیع حملہ کیا گیا۔ پیشگی اطلاع اور انتباہ ہونے والے حملے کے بعد صہیونی حکومت اور …

مزید پڑھیں »

پریشان کن حالات اور طویل جنگ کا سامنا ہے، نتن یاہو

یروشلم:فلسطینی تنظیم حماس کے اچانک اور حیران کن حملے کے بعد صہیونی حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، صہیونی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے حماس کی جانب سے وسیع اور شدید کاروائی کے بعد اتوار کی علی الصبح ہونے والے کابینہ کے اجلاس کے بعد کہا ہے کہ غزہ کے خلاف کاروائی کا پہلا دور مکمل کرلیا گیا ہے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

لبنان کی سرحد سے صہیونی فورسز پر مارٹر حملہ، صہیونی زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

بیروت:لبنان سے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی دہشت گرد فورسز کے ٹھکانوں پر متعدد مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں۔ صہیونی فوج کے ریڈیو کے مطابق لبنان کی سرحد سے شبعا اور جبل الشیخ میں واقع دہشت گرد صہیونی فورسز کے ٹھکانوں پر مارٹر گولے داغے گئے ہیں۔ صہیونی فوج کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق عبرانی ذرائع ابلاغ نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں راکٹ حملوں کے بعد حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی علاقے میں داخل

یروشلم:اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے اسرائیل کی جانب درجنوں راکٹ فائر کیے گئے ہیں جس میں کم از کم ایک خاتون کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جبکہ حماس کے درجنوں مسلح افراد جنوبی اسرائیل میں داخل ہوگئے ہیں۔پورے جنوبی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں جسے سنیچر کی صبح تل ابیب کے بڑے علاقے …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کے سربراہ کا ٹیلی گرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا، ذرائع

یروشلم:عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے سربراہ کا ٹیلی گرام میسنجر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔صیہونی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کی معلومات افشا کرنے اور سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں ان کے اکاؤنٹس ہیک کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی انٹیلی جنس اور سکیورٹی ناکامیوں کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی ٹیلی ویژن …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے: فلسطینی رہنما

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی رہنما نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن کی سازش رچانے والے عناصر تاریخ کے کوڑے دانوں میں چلے جائیں گے۔ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی مرکزی کمیٹی کے رکن ماہر مزہر نے کہا ہے کہ بعض ملکوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش تمام عرب …

مزید پڑھیں »

فلسطین کو مثبت ووٹ، صیہونی حکومت پر آئی اے ای اے کا زوردار تھپڑ

نیویارک:ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے نے ملک فلسطین کی قرار داد کے مسودہ کو پاس کر دیا ہے جو صیہونی حکومت کے لئے ایک زور دار تھپڑ اور فلسطین کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئي اے ای اے کے سڑسٹھویں سالانہ اجلاس میں ملک فلسطین کے مسودے کی …

مزید پڑھیں »

قطر کا عالمی برادری سے اسرائیل پر این پی ٹی میں شامل ہونے کے لئے دباو ڈالنے کا مطالبہ

ویانا:ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں قطر کے مندوب نے ایک بار پھر صیہونی حکومت سے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔ قطر کی ایٹمی ہتھیاروں کی ممانعت کی قومی کمیٹی کے سربراہ "عبدالعزیز سلمان الجابری” نے ایک تقریر میں کہا: اقوام متحدہ کی 1974 کی قراردادیں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی فوجی حالت بہت ہی نازک ہے: اسرائیلی کمانڈر

یروشلم:اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ فوجی کی حالت بہت ہی نازک ہے۔صیہونی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف شاول موواز نے حال ہی میں اپنے بیان میں فوج کی نازک صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ بعض اسرائیلی اہلکار ڈینگیں مارتے رہتے ہیں اور دشمنوں کو دھمکیاں دیتے رہتے ہیں لیکن ہم نے …

مزید پڑھیں »