اتوار , 24 اکتوبر 2021

اسرائیل

اسرائیل کسی جنگ کی طاقت اور سکت نہیں رکھتا: سابق اسرائیلی جنرل

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی ریاست کی فوج کسی بھی تازہ جنگ کے لیے آمادہ نہیں ہے۔صہیونی ریاست کے سابق فوجی جنرل اسحاق نے ریڈیو ایف ایم ۱۰۳ سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ مستقبل میں ہونے والی جنگ اسرائیل کے لیے تاریخ کی خطرناک ترین جنگ ہو گی اور اس کے دوران روزانہ ۱۰۰۰ سے ۲۰۰۰ تک …

مزید پڑھیں »

وادی گولان میں ٹرمپ کے نام کی یہودی کالونی کا افتتاح

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے ایک نئی بستی کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ہے۔ اسرائیل کے زیر قبضہ شام کے اس علاقے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر یہ ’سیٹلمنٹ‘ تعمیر کی جارہی ہے اس کا نام ان ہی کے نام پر …

مزید پڑھیں »

صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ کو مالی کرپشن پر سزا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی عدالت نے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ پر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور خرد برد کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے حکومت کو رقم کی واپسی اور 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی عدالت میں صیہونی وزیراعظم کی اہلیہ سارا نیتن یاہو کے سرکاری خزانے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی فلسطین میں پائیدار امن کا باعث ہے;اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے کہا کہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی فلسطین میں پائیدار امن کا باعث بنے گا۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردوں، …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونیوں کے ساتھ رابطوں کی پینگیں بڑھانا مناسب نہیں

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)تنظیم آزادی فلسطین کے ماتحت ‘رابطہ کمیٹی’ کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ رابطوں پر فلسطینی حقوق کے لیے سرگرم اداروں اور فلسطینی عوامی حلقوں‌ کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ اسرائیل کے ہر سطح پر بائیکاٹ اور صہیونی ریاست سے سرمایہ کاری واپس لینے کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم ‘BDS’ نے ایک بیان …

مزید پڑھیں »

غزہ پر غاصب اسرائیلی جنگی طیاروں کی شدید بمباری

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کے اس محصور علاقے پر میزائل حملہ کیا۔ذرائع کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی۔ اس حملے کے نتیجے میں غزہ کے …

مزید پڑھیں »

شام میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، متعدد تنصیبات تباہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ شام کے فضائی دفاعی نظام نے ملک کے جنوب میں تل الحارہ کے علاقے میں اسرائیلی میزائل حملے کو پسپا کر دیا۔ اس دوران کئی میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا۔ایجنسی کے مطابق واقعے میں صرف مادی نقصانات کی خبریں ہیں اور کسی قسم کا جانی نقصان …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی اہلیہ کا سرکاری رقم پر پرتعیش زندگی گزارنے کا اعتراف

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اہلیہ سارا نیتن یاہو نے غیر قانونی طور پر سرکاری پیسوں سے پرتعیش زندگی گزارنے کا اعتراف کرتے ہوئے عدالت میں پلی بارگین کی اپیل دائر کردی۔سارا نیتن یاہو پر سرکاری خزانے کی رقم خرچ کرکے پرتعیش زندگی گزارنے، قیمتی کھانے منگوانے، شراب پینے اور ملازموں کو چھٹیوں کے دنوں میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے بائیکاٹ تحریک’ بی ڈی ایس’ کے خلاف معاشی جنگ شروع کر دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 7 کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عالمی سطح پر صہیونی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والی تحریک ‘بی ڈی ایس’ کے بنک کھاتے بند کرتے ہوئے تحریک کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔صہیونی حکومت نے اپنے ہاں بنکوں میں ‘بی ڈی ایس’ سے منسلک تنظیموں کے 30 بنک کھاتے …

مزید پڑھیں »

امریکا کو صہیونی ریاست کی طرف داری روکنا ہوگی، حماس کا اہم اعلان

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کےاس بیان کو فلسطینی قوم کے خلاف کھلی امریکی گھنائونی سازش قرار دیا ہے جس میں انہوں‌نے کہا تھا کہ اسرائیل کو غرب اردن کے بعض علاقے شامل کرنے کاحق ہے۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے امریکی سفیر کے بیان کو صہیونی ریاست …

مزید پڑھیں »