جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

ایران کی پوزیشن بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہوئی ہے، سربراہ صیہونی سکیورٹی

یروشلم:غاصب صیہونی رجیم کے انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے اندرونی کشیدگی اور بحران کی وجہ سے اس حکومت کے کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے اور دنیا کی حالیہ پیش رفت نے بین الاقوامی سطح پر ایران کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔ صیہونی انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ "آموس یدلین” نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودیہ دوستی رائیگاں،سعودی عرب کے نئے نقشے پر اسرائیل برہم

ریاض:سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نقشے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ دوستی کے باوجود اسرائیل سعودی عرب کے نقشے سے غائب ہے۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکا کی ثالثی میں حالیہ دنوں مذاکرات ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس ہفتے کے شروع میں …

مزید پڑھیں »

موساد کو ایران کا سخت انتباہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے جنگ پسندانہ بیان کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع نیز ایرانی عوام کی حمایت کے ل‍ئے اپنے قانونی اور ذاتی حقوق کے حصول سے دریغ نہيں کرے گا۔ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

صہیونی درندوں نے 9 ماہ کے دوران 45 معصوم فلسطینی کلیوں کو کچل دیا

یروشلم: غاصب صیہونی دشمنوں نے رواں سال کے آغاز سے آج تک مقبوضہ مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس ور محصور شہر غزہ میں بدترین درندگی کرتے ہوئے 45 فلسطینی بچوں کو شہید کردیا ہے۔انسانی حقوق کے عالمی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینی بچوں کے دانستہ قتل کررہی ہے۔ ہیومن …

مزید پڑھیں »

فلسطین اتھارٹی کو جدید اسلحہ کی فراہمی، صیہونی حکومت میں پھوٹ پڑ گئی

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کے اہم شخصیات میں آج ان اطلاعات جس میں فلسطینی اتھارٹی (PA) کو اسرائیل کی منظوری سے امریکہ کی طرف سے بکتر بند گاڑیاں اور 1500 ہتھیار د ئے ج انے کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔ گذشتہ روز غیر قانونی ٰصیہونی ریاست اسرائیلی فوج کے عبرانی زبان کے ریڈیو "دورون قدوش” …

مزید پڑھیں »

تل ابیب کا باکو اور تاشقند کے ساتھ اناج کا معاہدہ:فلسطینی میڈیا

مقبوضہ بیت المقدس:ایک فلسطینی میڈیا نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے ازبکستان اور جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ طویل مدتی اناج کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ صیہونی حکومت اس معاہدے کے ذریعے اپنے اناج کے ذرائع کو متنوع بنانا چاہتی ہے اور جمہوریہ آذربائیجان اور ازبکستان بھی اس معاہدے سے صیہونی حکومت کی جدید زرعی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ کے شہریوں کو امریکا کے ویزہ فری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ

یروشلم:صیہونی ریاست نے 20 جولائی سے اپنی سرحدوں میں داخلے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے سے ان تمام فلسطینیوں کے لیے داخلے اور اخراج کا آغاز کر دیا ہے جو ایک مدت سے امریکی شہریت رکھتے ہیں۔ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپوٹ میں انکشاف …

مزید پڑھیں »

ایران اسرائیل کو تباہ کرنے کےلئے لبنان میں ایئر پورٹ بنا رہا ہے، صیہونی وزیردفاع کا الزام

یروشلم:صیہونی وزیردفاع نے مبینہ ایئرپورٹ کی فضائی تصاویر دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایئرپورٹ درمیانے سائز کے طیاروں کےلئے تیار کیا گیا ہے۔فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں قائم ریچ مین یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ایک بین الاقوامی سیکورٹی کانفرنس میں گفتگوکرتے ہوئے صیہونی ریاست کے وزیردفاع یوو گیلنٹ نے ایران پر …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وفد کا سعودی عرب کا پہلا اعلانیہ دورہ

ریاض:اسرائیل کا 5 رکنی وفد پہلی اعلانیہ دورے پر پہنچا جہاں دارالحکومت ریاض میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے اجلاس میں شرکت کی، جس سے باقاعدہ تعلقات قائم ہونے کا تاثر ابھر گیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ یونیسکو کے تاریخی ورثے اور تاریخی مقامات سے متعلق اجلاس …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں زبردست کمی: اخبار

یروشلم:تازہ ترین اسرائیلی مالیاتی اعداد و شمارکے مطابق اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران صہیونی ریاست میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے کمی ظاہر کی ہے۔ اسرائیل میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی کے اسباب میں نام نہاد عدالتی اصلاحات اور اس کے نتیجے میں سیاسی صورتحال میں مسلسل عدم استحکام ہے۔ اسرائیلی اقتصادی اخبار …

مزید پڑھیں »