ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسرائیل

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا

بیروت:اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے۔مغربی ایشیا میں موجود ناجائز اور دہشت گرد صیہونی حکومت اپنی غیر قانونی سرگرمیوں سے باز نہیں آ رہی ہے، دریں اثناء خطے کی مزاحمتی تحریکیں بالخصوص حزب اللہ اب اسرائیل کو پتھر کا جواب اینٹ سے دے رہی ہیں۔ اطلاع …

مزید پڑھیں »

تل ابیب-کیف تعلقات میں تناؤ؛ یوکرین کے سفیر کو طلب کیا جائے گا، غاصب صیہونی وزیر خارخہ

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ "ایلی کوہن” نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا جائے گا۔غاصب صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ "ایلی کوہن” نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ صیہونی جعلی حکومت کی وزارت خارجہ کا یہ اعلان مقبوضہ …

مزید پڑھیں »

غاصب صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو چینی صدر سے ملاقات کے لیے بے چین

یروشلم:محمود عباس کے بیجنگ میں صدر شی جن پنگ اور دیگر اعلی حکام سے مذاکرات کے بعد غاصب صہیونی حکام کو پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے۔ عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو چینی صدر سے ملاقات کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اسرائیل ٹائمز کے مطابق غاصب اسرائیلی وزیر اعظم کا دفتر نتن یاہو اور …

مزید پڑھیں »

120 فلسطینیوں کو قتل کیا مزید قتل کرنے سے گریز نہیں کریں گے، صہیونی وزیر داخلہ

یروشلم:صہیونی کابینہ کے شدت پسند وزیر داخلہ بن گویر نے انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ اعتراف کیا ہے کہ اب تک 120 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے اور مزید کو قتل کرنے کی ضرورت ہے۔اسرائیلی داخلی سیکورٹی کے وزیر بن گویر نے فخر کے ساتھ کہا ہے کہ جب سے وہ حکومت میں آئے ہیں،120 بے گناہ فلسطینیوں کو موت کے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ صیہونی ریاست کےلئے اصلی خطرہ ہے۔ صیہونیوں کا اعتراف

یروشلم:صیہونی فوج کی ریزرو فوج کے ایک اعلی اہلکار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے میزائل اور راکٹ پاور کی وجہ سے صیہونی ریاست کےلئے واقعی اور اصلی خطرہ ہے، رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کے شمالی علاقے کی ریزرو فوج کے سربراہ اور موساد کے سابق نائب سربراہ نے اعتراف کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کی طرف سے قرآن کی بے حرمتی پر ترجمان وزارت خارجہ کا شدید ردعمل

تہران:صہیونیوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مساجد پر وحشیانہ حملہ اور قرآن کریم کی بے حرمتی کے ذریعے غاصب صہیونی حکومت نے تمام حدود کو پار کیا ہے۔ ناصر کنعانی نے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں صہیونیوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید ردعمل ظاہر …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا صہیونی بستی "عیلی” میں 1000 رہائشی یونٹس بنانے کا منصوبہ

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے آج بدھ کو ایک بیان میں کہا۔ اس فوجی اور سیکورٹی ناکامی کو چھپانے کے لیے تل ابیب اور "عیلی” کی بستی میں رہنے والے صہیونیوں کو مطمئن کرنے کے لیے اس میں مزید 1000 یونٹس بنانے پر رضامندی ظاہر کی۔ اسرائیلی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب سے اسرائیل کی دشمنی ظاہر ہوگئی

یروشلم:عبری زبان کے ایک ذرائع ابلاغ نے ریاض اور تل ابیب کے راستے میں پائے جانے والے تین چیلنجز کی اطلاع دی ہے جو دو طرفہ تعلقات کے معمول پر آنے کے راستے میں رکاوٹ ہیں۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل میں تن رکاوٹیں ہیں جن میں سعودی عرب کا ایٹمی …

مزید پڑھیں »

"بشار الاسد” کی حکومت رہنا اسرائیل کی اسٹریٹجک ناکامی ہے:امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن:ایسٹرن واشنگٹن پالیسی انسٹی ٹیوٹ نے ایک تجزیے میں شام کے سیاسی نظام کا تختہ الٹنے کے صیہونی حکومت اور مغرب کے منصوبوں کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کی حکومت قائم رہنا اسرائیل کی اسٹریٹجک ناکامی ہے۔ مشرقی واشنگٹن کے پالیسی انسٹی ٹیوٹ نے صہیونی محقق ایہود یاری کے تجزیے میں …

مزید پڑھیں »

ناجائز صیہونی ریاست کا نابالغ فلسطینی بچوں کو گرفتار کرنے کا بل پیش

یروشلم:2اگست 2016 کو صیہونی ریاست نے ایک بل منظور کیا تھا جس میں 12 سال تک کے فلسطینی بچوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر سزا سنائی جاسکتی ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کے خلاف ایسا سفاکانہ بل پیش کیئے جانے کی تیاری کی جارہی …

مزید پڑھیں »