جمعرات , 25 اپریل 2024

اسرائیل

ریاض اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات کی پس پردہ کہانی، صہیونی چینل کی زبانی

یروشلم:صہیونی ذرائع ابلاغ نے ریاض کی جانب سے تل ابیب سے تعلقات معمول پر لانے کے لئے پیش کردہ شرائط سے پردہ اٹھایا ہے۔ مذاکرات کی میز پر موساد کے سربراہ، امریکی وزیرخارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر کی موجودگی بڑی پیشرفت کی دلیل ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ میں سعودی عرب اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول کی …

مزید پڑھیں »

حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل

بیروت:حزب اللہ کی ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ناجائز صیہونی ریاست نے حزب اللہ لبنان کی ہفتے …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کی میزائل توانائی سے صیہونیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

یروشلم:صیہونی ذرائغ‏ ابلاغ نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو معمولی نہ سمبھے، یہ تحریک جنگ کی صورت میں صرف ایک دن میں تین ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارانوت کے ایک نامہ نگار نے منگل کو حزب اللہ کی فوجی مشقوں کو غیر معمولی قرار دیتے …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری تل ابیب کو جارحیت سے روکے، عرب لیگ

جدہ:عالمی عدالت انصاف اور دوسرے ادارے اپنی خاموش توڑ دیں اور صہیونی دہشت گرد حکام کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔ عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کے معاون برائے مقبوضہ فلسطین نے صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔ سعید ابوعلی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

ابوظہبی:اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رابطے کی خبریں پہلے بھی ذرائع ابلاغ میں زیرگردش ہیں۔ نتن یاہو نے بن زائد سے ملاقات اور ٹیلیفونک رابطوں کا دعوی کیا ہے۔مقبوضہ فلسطین میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد آل خاجہ نے صدر محمد بن زائد کی جانب سے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو اور صدر اسحاق ہرٹزوگ کو اس سال …

مزید پڑھیں »

بن گویر اور درجنوں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا

مقبوضہ بیت المقدس:آج صبح انتہا پسند صہیونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے درجنوں آباد کاروں کے ہمراہ سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ یروشلم کے ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس اور صہیونی اسپیشل فورسز نے علی الصبح سے ہی مسجداقصیٰ کے صحن پر دھاوا بول …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

یروشلم:مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔ صہیونی شدت پسند وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں مزید ہزاروں افراد شامل ہوگئے ہیں۔ تل ابیب اور دوسرے شہروں مظاہرین کی تعداد مسلسل بڑھتے ہوئے دو لاکھ کے نزدیک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دارالحکومت کی سڑکوں پر ایک …

مزید پڑھیں »

ایران اور مصر کے تعلقات کے بارے میں ہوشیار رہیں، سابق صہیونی وزیراعظم

یروشلم:یاییر لاپیڈ نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ایران اور مصر کا ایک دوسرے سے قریب ہونا صہیونی حکومت کے مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ ذرائع کے مطابق عراق اس حوالے سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔ صہیونی حکومت کے سابق وزیراعظم یاییر لاپیڈ نے ایران اور مصر کے باہمی تعلقات کی بحالی کے حوالے نتن یاہو کابینہ کا انتباہ کیا …

مزید پڑھیں »

مسجد الاقصی کی بے حرمتی، صیہونیوں نے فلیگ مارچ کے بہانے قبلہ اول پر دھاوا بول دیا

مقبوضہ بیت المقدس:سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔ صیہونی آبادکاروں کی بڑی تعداد فلیگ مارچ کے بہانے بیت المقدس کے قدیم شہر میں داخل ہوئی اور اس کے بعد صیہونی فوجیوں کی …

مزید پڑھیں »

جارحیت بند نہ کی تو آپ کو ہمارے میزائلوں کا انتظار کرنا ہوگا:اسرائیل کو مزاحمتی انتباہ

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے مصری ثالثی کے ذریعے اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز اور جارحانہ کارروائیاں جاری رہیں تو وہ بارش کے میزائل سمیت کسی بھی منظر نامے کی توقع کریں۔ لبنانی اخبار الاخبار کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں …

مزید پڑھیں »