بدھ , 24 اپریل 2024

اسرائیل

سعودی اسرائیل تعلقات؛ وزرائے خارجہ کی سطح پر رابطوں کا آغاز

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سعودی عرب سے ملاقات کی خواہش کے اظہار کے بعد ان کے وزیر خارجہ ایلی کوہن سرکاری دورے پر جلد ریاض جائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوجی ریڈیو سے گفتگو میں اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے دعویٰ کیا کہ ہمارے ساتھ ایک اور عرب ملک سفارتی تعلقات بحال کرنے …

مزید پڑھیں »

 سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات قائم ہوتے ہیں تو عرب اسرائیل تنازع ختم ہوسکتا ہے۔نیتن یاہو

یروشلم: سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات قائم ہوتے ہیں تو عرب اسرائیل تنازع ختم ہوسکتا ہے۔فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل کے شدت پسند وزیراعظم بینجمن نیتن یاھو نے گذشتہ روز سی این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویومیں کہا ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات کی بحالی کے لیے …

مزید پڑھیں »

رواں سال ایک اور عرب ملک اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے گا، اسرائیل

یروشلم:صہیونی ریاست کے وزیر خارجہ نے مستقبل میں سعودی عرب کے دورے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا دورہ ٹیبل پر ہے، ابھی تاریخ طے نہیں ہوئی۔ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے فوجی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرو یو میں صہیونی ریاست کے وزیرخارجہ ایلی کوہن نے آئندہ چند ہفتوں میں سعودی عرب کے دورے …

مزید پڑھیں »

رضا شاہ پہلوی کے بیٹے کا دورہ اسرائیل

یروشلم:انقلاب اسلامی ایران سے پہلے خائن شاہ کا بیٹا، رضا پہلوی فوجی اسکول میں تعلیم کے لیے امریکا چلا گیا تھا، جو اب تک وہیں مقیم ہے۔ایران کے معزول اور مفرور بادشاہ محمد رضا شاہ پہلوی کا بیٹا دورے پر امریکا سے اسرائیل جاپہنچا۔ اس موقع پر خائن رضا پہلوی کے بیٹے نے منافقت سے کام لیتے ہوئے فلسطین سرزمین …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستی کی تعمیر کا نیا منصوبہ

یروشلم:پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے تقریبا تین ہزار مکانات تعمیر کرنے کا نیا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ ایسی حالت میں کہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر تئیس چونتیس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی بستیوں کی تعمیرکو غیر قانونی تسلیم کیا گیا ہے، غاصب صیہونی حکومت مقبوضہ بیت …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار

یروشلم:صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے ایک امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے واشنگٹن کی چین کی طرف توجہ مرکوز کرنے کے متعدد آثار کے مد نظر مغربی ایشیائی خطے میں امریکہ کی موجودگی کو جاری رکھنے پر زور دیا۔ نیتن یاہو …

مزید پڑھیں »

نتن یاہو حکومت کے ابتدائی سو دن ناکامیوں سے بھرپور ہیں، مڈل ایسٹ مانیٹر

یروشلم:اسرائیل نواز برطانوی ویب سائٹ "مڈل ایسٹ مانیٹر” نے صہیونی انتہا پسند وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کی حکومت کے ابتدائی سو دنوں کے بارے میں لکھا ہے کہ ناکامی سے بھرپور ان سو دنوں میں اسرائیل شکست سے دوچار ہوا ہے۔ برطانوی خبری ویب سائٹ "مڈل ایسٹ مانیٹر” نے لکھا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کی حکومت کے ابتدائی …

مزید پڑھیں »

سوڈان کے واقعات میں موساد کا عمل دخل

خرطوم:محمد جمال عرفہ نے ان واقعات میں صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے عمل دخل کا امکان ظاہر کیا ہے۔سوڈان کے سیاسی امور کے ماہر محمد جمال عرفہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں حالات کا اسی نہج پر آگے بڑھنا، اس ملک کو اپنے ہاتھوں سے صیہونی حکومت کے حوالے کرنے کے مترادف ہوگا۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ

دمشق:اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی اطلاع دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس حکومت کا ایک ڈرون شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام کے آسمان میں داخل ہوا اور فنی خرابی کے باعث …

مزید پڑھیں »

ایران ایک ہی وار میں اسرائیلی تنصیبات کو نابود کرسکتا ہے، صہیونی جنرل کا اعتراف

یروشلم:صہیونی فوج کے جنرل اسحاق بریک نے اسرائیلی فوج کی داخلی کمزوری اور خطے میں جنگ کی صورت میں ناتوانی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی افواج ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہیں۔ صہیونی فوج کے جنرل اسحاق بریک نے اسرائیلی فوج کی داخلی کمزوری اور خطے میں جنگ کی صورت میں ناتوانی کا …

مزید پڑھیں »