جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

مسجد اقصیٰ پر دھاوا، حماس کا اسرائیل کو بھرپور جواب

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھُس کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس پر حماس نے بھرپور جواب میں اسرائیل پر راکٹ داغ دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ کا تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد کے احاطے میں گھس …

مزید پڑھیں »

تل ابیب کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔ایہود باراک

یروشلم:صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے بنیامن نتن یاہو کی عدالتی بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ تل ابیب کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود باراک نے بنیامن نتن یاہو کے اصلاحاتی منصوبے پر تنقید کے بعد اعتراف کیا کہ تل ابیب کے پاس جوہری ہتھیار ہیں۔ المیادین ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فورسز کی جارحیت، نابلس میں 2 فسلطینی شہید

یروشلم :اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت جاری ہے، نابلس میں فائرنگ کرکے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔فلسطین میں اسرائیلی قابل فورسز نے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، فلسطینی شہریوں نے مزاحمت کی، پتھر اور پٹرول بم برسائے۔اسرائیلی قابض فورسز نے سر میں گولی مار کر 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ آنسو گیس …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت عنقریب تباہ ہو جائے گی: حزب اللہ

بیروت: لبنانی حزب اللہ نے صہیونیوں کو عبرانی زبان میں ایک پیغام میں انہیں مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیتے ہوئے کہا کہ جلد ہی "تمہیں تباہ کر دیا جائے گا۔” غاصب صہیونی ٹی وی چینل i 24 کے مطابق کہ یہ ویڈیو پیغام جو جمعرات کی شب شائع ہوا ، لبنانی حزب اللہ کے ارکان مسلح طور …

مزید پڑھیں »

جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کا آذربائیجان سے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس:جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے آذربائیجان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے۔ ڈیموکریٹک فرنٹ نے ایک پریس بیان میں کہا کہ یہ قدم اسرائیلی قابض ریاست کو ہمارےعوام کے خلاف اپنے جرائم اور بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے میں آگے بڑھنے کی …

مزید پڑھیں »

آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا دورہ تل ابیب

یروشلم: صیہونی وزیر خارجہ "ایلی کوھن” نے اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے خبر دی کہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ "جیحون بایراموف” نے مقبوضہ فلسطین کا دورہ کیا۔ تل ابیب کے باکو کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کے سلسلے میں آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ سرزمین کا دورہ کیا اور اپنے صیہونی ہم منصب سے ملاقات کی۔ آذربائیجان کے میڈیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پولیس کو ماورائے عدالت چھاپوں کا اختیار دینے کا قانون منظور

یروشلم:اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج اور پولیس کو گھر پر چھاپوں کے لیے عدالت کے حکم کے بغیر براہ راست کارروائی کا اختیار ہوگا۔ اس نام نہاد بل میں سنہ 48 کے مقبوضہ عرب علاقوں میں پولیس اور فوج کو چھاپہ مار …

مزید پڑھیں »

صیہونی تیزی سے اسرائیل چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں:اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

یروشلم:ایک صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یقینی طور پر ہجرت کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ صیہونی اخبار یدیعوت احارنوت نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ صیہونی تارکین وطنوں میں دوسرے ممالک کی شہریت کے لیے درخواست گزاروں کی تعداد …

مزید پڑھیں »

صیہونیوں نے فلسطینیوں کے 953 گھروں کو مسمار کردیا: یورپی یونین

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ سرزمینوں میں واقع یورپی یونین کے نمائندہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے گذشتہ سال فلسطینیوں کے نو سو ترپن گھروں کو مسمار کردیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کے نمائندہ دفتر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکام کے حکم پر اٹھائیس ہزار چار سو سے زیادہ فلسطینی شہریوں کو بے گھر اور …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں آذربائیجان کا سفارت خانہ کا باضابطہ افتتاح

یروشلم:صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں جمہوریہ آذربائیجان کا سفارت خانہ بدھ کے روز آذری وزیر خارجہ کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سرکاری طور پر کھول دیا گیا۔ صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں جمہوریہ آذربائیجان کا سفارت خانہ بدھ کے روز آذری وزیر خارجہ کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سرکاری طور …

مزید پڑھیں »