منگل , 23 اپریل 2024

اسرائیل

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف نیتن یاہو کی خارجہ پالیسی پھر سے ناکام

یروشلم:ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں غاصب صہیونی حکومت کے سابق شدت پسند وزیر جنگ نے نیتن یاہو کی خارجہ پالیسی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کو اس حکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غاصب …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ علاقوں میں سیاسی صورتحال پر عرب دنیا کے سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

یروشلم:ٹویٹر پر عرب صارفین نے مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورتحال اور فلسطین کو آزاد کرانے کی ضرورت کی جانب اشارہ کیا ہے۔عرب سوشل میڈیا کے سرگرم رکن ابو سیاف الظاہری نے ٹویٹر پر انصار اللہ یمن کے ایک رکن کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انصار اللہ یمن کے آزادی پسندوں میں سے ایک نے یمنیوں کی طرف …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا

یروشلم:غاصب اسرائیلی انتہاپسند وزیر اعظم تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے تھے اور دعوی کرتے تھے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی بھی چیز متزلزل نہیں کرسکتی ہے۔ حالیہ بحران کے بارے میں صدر بائیڈن کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ آگیا ہے۔ اسرائیل کے انتہاپسند غاصب وزیر اعظم …

مزید پڑھیں »

عدالتی ترامیم کو ملتوی کرنے کا فیصلہ عارضی ہے،ایتمار بن گویر

یروشلم:نیتن یاہو نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ اب سے ایک ماہ کے اندر ترامیم منظور کر لی جائیں گی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس وقت تک کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے شدت پسند صہیونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بین گویر نے عدالتی اصلاحات کے متنازع بل پر …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے اعلان کے باجود اسرائیلوں کا احتجاج ختم کرنے سے انکار

یروشلم:مظاہرین کے رہنماؤں کاکہنا ہے کہ نیتن یاہو کی کسی بات پر یقین نہیں، انھوں نے فیصلہ مُؤَخَّرکیا ہے لیکن آمریت کے اس قانون سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا ہے۔ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحاتی بل کے خلاف گذشتہ نو ماہ سے جاری احتجاج کو ختم کرنے کے لئے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے گذشتہ …

مزید پڑھیں »

احتجاج کے بعد نیتن یاھو نے متنازع عدالتی بل مؤخر کر دیا

یروشلم:اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات کے سخت منصوبہ پر فیصلہ اگلے ماہ تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔انھیں خدشہ ہے کہ عدالتی اصلاحات کے متنازع بل پراسرائیل میں پیدا ہونے والابدترین قومی بحران ان کے اتحاد کو توڑ سکتا ہے یا تشدد کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ انھوں نے سوموار کو قوم سے خطاب میں …

مزید پڑھیں »

سابق صیہونی وزیر اعظم کی عرب امارات کے امیر سے ملاقات

ابوظہبی:صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔ معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید سے ان کے محل میں ملاقات کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔نیویارک ٹائمز

واشنگٹن:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔ بنیامن نتن یاہو کی کابینہ کے متنازعہ اور انتہا پسند اقدامات نیز اسرائیلیوں کے سڑکوں پر آنے کے بعد مقبوضہ فلسطین میں کشیدہ صورت حال کے بعد …

مزید پڑھیں »

لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہوگا۔نیتن یاہو

یروشلم:غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسرائیل کے خاتمے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا فوج میں شمولیت سے انکار اسرائیل کے خاتمے پر منتج ہوگا۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صہیونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائی جانے والی کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔ نیتن یاھو …

مزید پڑھیں »

ایران کی "پڑوسی سفارت کاری” نے صیہونی حکومت کو الجھا دیا ہے:صیہونی ماہر

یروشلم:صیہونی ماہر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی "پڑوسی سفارت کاری” نے صیہونی حکومت کو الجھا دیا ہے "Haaretz” اخبار میں عرب ممالک کے مسائل کے ماہر ایزوی بریل نے ایران کی سفارتی کامیابی کو اسی وقت تسلیم کیا جب کہ "اسرائیل” کے خاتمے کا مسئلہ ہے اور "ایران کے خلاف عرب اتحاد” بنانے میں اس حکومت کی ناکامی …

مزید پڑھیں »