جمعرات , 21 اکتوبر 2021

اسرائیل

مظاہرین کا نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ، شدید مظاہرے کئی زخمی + ویڈیو

اسرائیل کے مختلف علاقوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس نے مظاہرین کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کیا۔ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف اسرائیل کے مختلف علاقوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہو رہے ہیں اور کورونا وائرس کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے مظاہروں …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے میں ایک شخص ہلاک

نتن یاہو کی پالیسوں کے خلاف ہفتے وار مظاہرے کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا ۔ خود ساختہ صیہونی حکومت کے مرکز تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ایک شخص مارا گیا ہے۔ صیہونی حکومت سے وابستہ ذرا‏ئع نے نتن یاہو کے خلاف ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار قتل

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے گیناتن ٹاؤن میں جمعرات کی شب نامعلوم افراد نے ایک پینتالیس سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا۔ غیر سرکاری ذرائع نے مقتول کے بارے میں خفیہ ایجنسی موساد کا عہدے دار ہونے کا احتمال ظاہر کیا ہے۔ فہیم ہناوی نامی شخص کو ایک ٹریفک سگنل پر رکنے کے بعد پندرہ گولیاں ماری گئیں۔ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف 5 قرار دادیں منظور

اقوام متحدہ میں پیش کردہ قراردادوں میں مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین کے پر امن حل پر زور دیاگیا جبکہ قابض  اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کی کھل کی مخالفت کی گئی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کی حمایت اور قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ، چیک فریلیچ

چیک فریلیچ نے کہا کہ اسرائیل میں ہمت نہیں ہے کہ وہ ایران کو شکست دے سکے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی قومی سلامتی کے سابق معاون چیک فریلیچ نے کہا ہے کہ ایران خطے کا طاقتور ملک ہے اور اسرائیل میں ایران کو شکست دینے کی ہمت نہیں ہے۔ 00:26 00:40  دانلوڈ 15 MB

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پروفیسر نے ایرانی سائنسدان کو قتل کرنے کا مقصد واضح کر دیا

تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا کہ اس قتل میں ملوثین اور کردار ادا کرنے والوں کا مقصد ایران کیخلاف دباؤ ڈالنے اور پورے خطے کو قابو سے باہر کرنے کا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسر نے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کے قتل سے علاقے کو خطرے اور کشیدگی کا شکار کرنے کے علاوہ کچھ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں ایک زور دار دھماکہ ، علاقے میں خوف وہراس

صیہونی حکومت کے دار الحکومت میں شدید کار بم کا دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کار بم کا یہ دھماکہ تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقے ریشون لزیون میں ہوا۔ صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دھماکے میں ایک شخص ہی زخمی ہوا …

مزید پڑھیں »

حیفا میں اسرائیل نے ایران کی جوابی کاروائی کے ڈر سے آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا

غاصب صیہونی حکومت نے ساحلی شہر حیفا میں اپنا آئرن ڈوم سسٹم قائم کر دیا ہے۔ معا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے ممتاز جوہری سائنسداں محسن فخری زادہ پر قاتلانہ حملے اور ان کی شہادت واقع ہوجانے کے بعد اسرائیل نے حیفا میں اپنا آئرن ڈوم سسٹم قائم کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سعودی فضای حدود کیوں استعمال کر رہا ہے ؟

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی 24 ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے امریکی دباو میں آ کر باآلاخر متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس رپورٹ …

مزید پڑھیں »