بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

اسرائیل

لبنان کی سرحد پر اسرائیل کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان

بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک)قابض صہیونی فوج نے لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کے خلاف ایک ماہ سے جاری آپریشن ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ 6 سرنگیں مسمار کی گئیں جو حزب اللہ نے سنہ 1948ء تک کھود رکھی تھیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہفتے کے …

مزید پڑھیں »

دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے، شام کی جوابی کارروائی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی فضائی اڈے کے قریب بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں ایران اور حزب اللہ کے فوجی مراکز اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ شامی حکومت کے ترجمان ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ دفاع نے اسرائیل کا …

مزید پڑھیں »

غزہ: اسرائیلی گولہ باری سے خاتون شہید، 25 مظاہرین زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین کے خلاف حسب معمول طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ادھرمشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں ایک خاتون شہید ہوگئی۔ غزہ میں …

مزید پڑھیں »

نئی شاہراہ کا اسرائیلی افتتاح، غرب اردن کو تقسیم کرنے کی ایک نئی سازش

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تجزیہ نگار اور یہودی آباد کاری کے امور کے ماہر خلیل تفکجی نے کہا کہ حال ہی میں اسرائیل نے غرب اردن میں ایک نئی سڑک کی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سڑک مقبوضہ مغربی کنارے کو مزید چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرنے سازش کا حصہ ہے۔ ایک پریس بیان میں خلیل تفکجی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی طیاروں کا دمشق ایئرپورٹ پر حملہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے کل رات دمشق ایئرپورٹ پر حملہ کیا۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کے وقت یہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا اربوں ڈالر کی لاگت سے شروع کیا گیا انٹیلی جنس منصوبہ ناکامی سے دوچار

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملٹری انٹیلی جنس کا ایک انتہائی مہنگا پروجیکٹ تکمیل سے قبل ہی ناکامی سے دوچار ہوگیا ہے۔ اس پروجیکٹ پر اربوں ڈالر کی لاگت آئی تھی اور اسے مکمل راز داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا تھا۔ اسرائیلی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے اپنی رپورٹ میں بتایا …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کی جارحیت جاری ، دسیوں فلسطینیوں زیر حراست

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔فلسطینی ذرائع‏ کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بدھ کے روز غرب اردن کے علاقوں بیت لحم اور طولکرم پر حملہ اور فلسطینیوں کے مکانات پر …

مزید پڑھیں »

نیتن یاھو سے اتحاد نہیں کریں گے،اسرائیلی سیاسی جماعت کا انکار

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی ایک ایم سیاسی جماعت "یش عتید” کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ حکومت میں اتحاد نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کو چاہیے کہ وہ اقتدار چھوڑ کر گھر بیٹھ جائیں۔ ان کے ساتھ سیاسی شراکت نہیں کی جا سکتی۔ اسرائیلی ریڈیو …

مزید پڑھیں »

سابق اسرائیلی وزیر کا ایران کیلئے جاسوسی کا اعتراف

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل کی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ سابق اسرائیلی وزیر نے حریف ملک ایران کے لیے جاسوسی کا اعتراف کر لیا جس کے بعد انہیں پلی بارگین کے تحت 11 برس قید کی سزا سنائے جائے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق وزارت نے بتایا کہ گونین سیگیو نے جاسوسی اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے غزہ کی عوام کو قطری امداد جاری کرنا بند کر دی

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)قابض صہیونی ریاست نے محصور فلسطینی علاقےغزہ کی پٹی کے عوام کو قطر کی طرف سے دی جانے والی مالی امداد روک دی ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائی متاثر ہوئی ہے۔ عبرانی ٹی وی 20 کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے قطر کی طرف سے دی جانے والی امداد …

مزید پڑھیں »