جمعہ , 19 اپریل 2024

اسرائیل

القدس میں مکانات مسماری کی کارروائی رمضان میں جاری رہے گی: بن گویر

یروشلم:اسرائیل کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے اپنے ملک کی افواج کو ماہ رمضان کے دوران مقبوضہ مشرقی القدس میں فلسطینیوں کے گھرو ں کو مسمار کرنے کا عمل جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔فلسطین نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ جارحیت تنازعہ بھڑکانے کا باعث بن جائے گی۔ اسرائیلی وزیر …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجی افسروں کا آمریت میں خدمات جاری رکھنے سے انکار

یروشلم: سیکڑوں کی تعداد میں صیہونی فوجی افسروں اور فوجی اہلکاروں نے فوج کے مختلف شعبوں میں بڑھتی ہوئی فوجی نافرمانی پر نیتن یاہو کے بیان پری اعلان کیا ہے کہ آمریت کے دور میں وہ خدمت جاری نہیں رکھ سکتے۔ رپورٹوں کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں جب سے بنیامین نیتن یاہو کی سربراہری میں انتہا پسندوں کی حکومت برسراقتدار …

مزید پڑھیں »

عدالتی اصلاحات پر فوج میں اندرونی اختلافات ہوسکتے ہیں، اسرائیلی آرمی چیف

یروشلم:اسرائیل کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حلاوی نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عدالتی اصلاحات پر فوج میں اندرونی اختلافات ہوسکتے ہیں۔آرمی چیف جنرل ہرزی حلاوی کا کہنا ہے کہ عدالتی اصلاحات پر شروع ہونے والے تنازع سے نوجوان اسرائیلی فوج میں لازمی ملازمت سے انکار کرسکتے ہیں۔یہ بات انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع یواف …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے:یہودی تاجر مائیکل بلومبرگ

یروشلم:نیویارک کے سابق میئرامریکی یہودی تاجر مائیکل بلومبرگ جو دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر ہیں نے بنجمن نیتن یاہو کی سربراہی میں موجودہ اسرائیلی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بلومبرگ نے کل شام اسرائیلی آرمی ریڈیو کے ذریعے نشر کردہ کیے گئے ایک پریس بیان میں کہا کہ "اسرائیل ایک …

مزید پڑھیں »

بحرینی اقدام کا اسرائیل کے ساتھ مشترکہ کانفرنس منسوخ کرنے کا مطالبہ

یروشلم:اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف سرگرم بحرینی نیشنل انیشی ایٹو (ایک غیر سرکاری تنظیم) نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ نارملائزیشن کانفرنس کو منسوخ کرے، جو 13 مارچ کو ہونے والی ہے۔ اقدام نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ "صہیونی دشمن کے ساتھ معمول کے …

مزید پڑھیں »

فروری کا مہینہ اسرائیلی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہوا: عبرانی رپورٹ

یروشلم:عبرانی اقتصادی ویب سائٹ "Calcalist” نے انکشاف کیا ہے کہ فروری کا مہینہ اسرائیلی مالیاتی منڈی میں طوفانی رہا، کیونکہ اسرائیلی شیکل کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 7% تک گر گئی۔ کلکیسٹ ویب سائٹ کے مطابق ہائی ٹیک کمپنیوں اور تاجروں کی جانب سے اسرائیلی بینکوں اور سرمایہ کاری کمپنیوں سے اپنی رقم نکال کر غیر ملکی بینکوں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے’شاہد‘ پلیٹ فارم کا اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدہ

یروشلم:عبرانی ویب سائٹ "دی مارکر” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیلی کام کمپنی "پارٹنر” نے گذشتہ دنوں سعودی عرب کے ’شاہد‘ کے پلیٹ فارم کے ساتھ تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ویب سائٹ نے بتایا کہ اسرائیلی کمپنی اور سعودی پلیٹ فارم کے درمیان یہ معاہدہ دو سال کی بات چیت کے بعد ہوا۔ ویب سائٹ کے مطابق "پارٹنر” کے صارفین …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب

یروشلم:صیہونی نجی ٹی وی چینل (7TV) نے خبر دی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی وزیراعظم کے درمیان فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے حوالے سے سعودی عرب کی پیش کردہ تجویز پر خفیہ مذاکرات کی معلومات فاش ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق المعلومۃ ویب سائٹ نے صہیونی ذرائع کا حوالہ دے کر رپورٹ دی ہے کہ مسئلہ فلسطین …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یروشلم:گذشتہ رات لاکھوں افراد نے مقبوضہ علاقوں کے مختلف شہروں میں صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کئے۔ عبرانی میڈیا کے مطابق صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کے نویں ہفتے میں ہفتے کی رات لاکھوں افراد ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور صہیونی وزیراعظم اور اس کی انتہا پسند کابینہ کے خلاف مظاہرے کیے۔ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر ہے : صیہونی صحافی

یروشلم:صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔  اوری میسگاف نے اپنے اس مضمون میں لکھا ہے کہ بدھ کے روز جسے مظاہرین نے یوم غیظ کا نام دے رکھا تھا، تل ابیب کی سڑکوں اور شاہراہوں پر باقاعدہ جنگ کا منظر …

مزید پڑھیں »