جمعرات , 8 جون 2023

ایران

ایرانی ہائپرسونک میزائل "فاتح” کی خصوصیات

تہران: ایرانی سپاہ پاسداران (IRGC) نے آج کی صبح ایرانی صدر کی موجودگی میں فاتح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کی۔ایرانی سپاہ پاسداران نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف سردار حاجی زادہ کی موجودگی میں فاتح ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی …

مزید پڑھیں »

فتاح غاصب اسرائیل کو کتنی دیر میں نشانہ بنا سکتا ہے؟

تہران:غیر ملکی میڈیا پر تہران کی جانب سے "فتاح” ہائپر سونک میزائل کی نقاب کشائی کے فوراً بعد ہی تجزیہ و تحلیل شروع ہو گئی ہے۔ تہران کی جانب سے "فتاح” ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی کے بعد، غیر ملکی میڈیا نے اس خبر کو کوریج دیتے ہوئے اس میزائل کی تفصیلات کے بارے میں وضاحتیں فراہم کیں ہیں۔ یاد رہے …

مزید پڑھیں »

"فتاح“ کو کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا،کمانڈر انچیف ایرانی فضائیہ

تہران:سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ "فتاح“ میزائل کو اڑان کے دوران، کوئی بھی میزائل تباہ نہیں کر سکتا۔سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف سردار امیر علی حاجی زادہ نے آج صبح ہائپر سونک میزائل ”فتاح“ کی تقریب نقاب کشائی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس میزائل کی آج …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران انقلاب نے "فتاح” نامی ہائپر سونک میزائل لانچ کردیا

تہران:ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا دوبارہ باضابطہ افتتاح

ریاض: ایران اور سعودی عرب کے درمیان چین کی ثالثی میں تعلقات کی بحالی پر اتفاق ہونے کے تین مہینے بعد ریاض میں ایرانی سفارت خانے کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ہے۔اس سے پہلے ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں تصدیق کی تھی کہ منگل کو سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا افتتاح ہوگا۔ ترجمان ناصر کنعانی نے کہا …

مزید پڑھیں »

فلسطینی بچوں کا قتل صہیونی حکومت کے حامیوں کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:صہیونی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے والے ممالک بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شریک ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے گذشتہ روز قتل ہونے والا دو سالہ محمد ہیثم التمیمی 28 واں فلسطینی بچہ ہے جو رواں سال کے دوران صہیونی خونخوار فوجیوں کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ ٹویٹر پر ایک …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی، ایمان اور امید پر منحصر ہے، آیت اللہ رئیسی

تہران:آج فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ خدا پر محکم ایمان اور امید نے دشمنوں کے تمام تر عزائم کے باوجود، ایرانی قوم کو ترقی یافتہ بنایا اور انہیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کیا۔ آج فتاح ہائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے آیت …

مزید پڑھیں »

عالمی پابندیوں نے ایران کو آگے بڑھنے کا گر سکھادیا، میجر جنرل سلامی

تہران:ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی کا حصول رہبر معظم کی ہدایات اور حوصلہ افزائی کے باعث ممکن ہوا۔ ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے چار ممالک میں شامل ہوگیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے فتاح ہائپر سونک میزائل کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے میزائل ٹیکنالوجی سمیت مختلف سائنسی …

مزید پڑھیں »

مختلف پلیٹ فارم سے اسلامی انقلاب اور نظام کی خدمات کے بارے میں بتایا جائے: صدر مملکت

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عوام، رائے عامہ خاص طور پر نوجوان نسل کو پندرہ خرداد مطابق پانچ جون کے اہم دن اور تاریخ کے اہم موڑ پر توجہ دینی چاہیے اور اسلامی انقلاب اور نظام میں انجام دیئے گئے اقدامات کو مختلف پلیٹ فارموں سے بیان کیا جانا …

مزید پڑھیں »

فوج کی ضرورت کا ہر قسم کا اسلحہ بنا سکتے ہیں: ایرانی وزیر دفاع

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ وزارت دفاع مسلح افواج کی ضرورت کا ہر قسم کا اسلحہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایرانی وزیر دفاع نے فارس نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے سرحدی فورس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے اورجدید ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں کہا کہ وزارت دفاع ہر …

مزید پڑھیں »