اتوار , 24 اکتوبر 2021

ایران

۱۲۰ کلو گرام۲۰ فیصد افزودہ یورینیئم کا ہدف جلد ہی مکمل ہو جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی کہا ہے کہ 120 کلوگرام تک 20 فیصد تک اف‍زودہ یورینیئم کا ہدف حتی 8 ماہ سے پہلے بہت آسانی کے ساتھ مکمل کرسکتے ہیں۔ پیر کی شب ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر کمالوندی نے کہا کہ پارلیمنٹ نے 20 فیصد تک یورینیئم افزودہ …

مزید پڑھیں »

انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (ا)

انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہونچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی نے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان سے ایک انعامی مقابلے کا آغاز کیا ہے۔ انعامی مقابلے …

مزید پڑھیں »

ایران نے خلیج فارس کے ساحل پر زیرزمین میزائل اڈے کا افتتاح کردیا

تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد دھمکی دی ہے کہ خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائل کا ایک بڑا اڈا رکھتے ہیں جس کا افتتاح پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق زیر زمین میزائل اڈے کا افتتاح ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے سربراہ میجر جنرل …

مزید پڑھیں »

جنرل سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے: جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اپنی شہادت سے پہلے ہی دسیوں بار دشمن سے انتقام لے چکے تھے اور دشمن سے انتقام لینے میں وہ ایک ناقابل کنٹرول شخصیت تھے۔ جنرل حسین سلامی نے جمعرات کے روز شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کے اختتامی پروگرام میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران میں بھی سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے غیور عوام نے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف ہم آواز ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ مچھ کی مذمت کی۔ پاکستانی سرحد کے قریب واقع ایران کے شہر زاہدان میں شیعہ اور سنی عوام اورعلماء نے احتجاجی مظاہرہ کیا اورشہدائے مچھ کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے: میجر جنرل محمد باقری

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیارہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پہلی بڑی ڈرون جنگی مشقوں کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی سے جس واحد فریق کو فائدہ ہوا، وہ داعش تھا: ظریف

وزیر خارجہ ظریف نے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے جس واحد فریق کو فائدہ پہنچا، وہ داعش کے دہشت گرد تھے۔ محمد جواد ظریف نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ سال شدت پسند …

مزید پڑھیں »

اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے ، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر قسم کے اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عراق سے موصولہ اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے آلہ کار امریکیوں کیخلاف …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کی یادگار وصیت

مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے …

مزید پڑھیں »

شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ عباس مقتدائی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے اور اس کی جگہ اور وقت کا تعین ایران کرے گا۔ عباس مقتدائی نے شہید سلیمانی کی پہلی برسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سید جمال الدین اسد …

مزید پڑھیں »