ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

ایران اور شام کے تعلقات مشترکہ اعتقادات اور مقاومت کے جذبے کی بنیاد پر قائم ہیں، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران شامی قوم کا حقیقی دوست ہے، تاکید کی کہ ایران مقاومت کے دور کی طرح تعمیر نو کے دور میں بھی اقتصادی تعاون کو مضبوط کرتے ہوئے شامی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کی تکرار نہ کریں، جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی یورپی پالمینٹ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک ماضی کی غلطیوں کا اعادہ نہ کریں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے ہفتے کے روز ایران …

مزید پڑھیں »

ایران میں "بااثر خواتین کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن” کے قیام پر اتفاق

  تہران:ایران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کے خصوصی اجلاس میں، ایران میں "بااثر خواتین کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن” کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔اقوام متحدہ کی خواتین کمیٹی میں ایران کی رکنیت کی منسوخی سے ایک ماہ گزرنے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت میں خواتین کے شعبے میں ایک اہم سربراہی اجلاس جاری …

مزید پڑھیں »

دشمن سپاہ پاسداران سے ان کی کارکردگی کی وجہ سے ڈرتا ہے،آیت اللہ رئیسی

تہران:پاکستانی ممتاز عالم دین آیت اللہ رئیسی نے شہدا مقاومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ حق اور باطل کا یہ معرکہ ہمیشہ سے رہا ہے اور رہے گا لیکن اس میدان میں کامیابی صرف ان لوگوں کو نصیب ہوتی ہے جنہوں نے تقوائے الہی اختیار کی اور ایک بابصیرت رہبر کی زیر اطاعت متحد رہے۔ قم …

مزید پڑھیں »

ایران انٹیلی جنس کی بڑی کارروائی،داعشی دہشتگردوں کا گروہ گرفتار

تہران:ایران کی انٹیلی جینس نے تکفیری و صیہونی ٹولے داعش سے وابستہ دو دہشتگرد ٹیموں کا پتہ لگا کر انکے منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔ تسنیم نیوز کے مطابق ایران کی انٹیلی جینس اور سپاہ پاسداران کے قدس ہیڈ کوارٹر نے مشترکہ طور پر ایک آپریشن کرتے ہوئے عبری، مغربی اور عربی نیٹ ورک سے وابستہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے …

مزید پڑھیں »

ہم دنیا کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات رکھنا چاہتے ہیں:آیت اللہ سبحانی

تہران: حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی کے ساتھ قم المقدسہ میں ایک ملاقات کے دوران کہا : میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے دور سے ہی آبادی میں کمی کی پالیسی کے خلاف ہوں اور میں نے اس بارے میں اس زمانے میں انٹرویوز بھی دئے تھے، تاریخ شاہد ہے کہ آج تک …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران انقلاب دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھاکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے موثر اور بڑی طاقت ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ غاصب اسرائیل کی نسل پرست حکومت دنیا کی سب سے بڑی منظم …

مزید پڑھیں »

ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کو معطل کرنے کا منصوبہ یورپی پارلیمنٹ میں ناکام ہو گیا

تہران:ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کو معطل کرنے کا منصوبہ یورپی پارلیمنٹ میں ناکام ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں سویڈن کے نمائندے چارلی وائمرز نے اعلان کیا کہ یورپی پارلیمنٹ میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات معطل کرنے کا منصوبہ ناکام ہوگیا ہے۔ چارلی وائمرز نے ٹویٹر پر لکھاکہ یورپی پارلیمنٹ نے جے سی پی او اے مذاکرات …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران انقلاب ایران کی طاقت کی علامت ہے،حجة الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری

تہران:حجة الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب، اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت اور سافٹ اور ہارڈ جنگوں میں فعال ڈیٹرنس کی علامت ہے۔حجة الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کو بلیک لسٹ کرنے کا یورپی یونین کے برے اور غیر قانونی فیصلے کی کوئی "وقعت اور اہمیت” نہیں …

مزید پڑھیں »

سپاہ پاسداران کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا کمزوری کی علامت ہے: صدر رئیسی

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا یورپی یونین کی کمزوری کی علامت ہے اور عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔ یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کے روز کابینہ کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر انہوں …

مزید پڑھیں »