جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ہے، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ہے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام حکومتی بورڈ کے اجلاس میں غزہ کے مظلوم اور نہتے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے بھیانک جرائم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی فتح یقینی ہے، اسرائیل جلد ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر ولایتی

تہران:رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ صیہونی رجیم جلد ختم ہو جائے گی اور فلسطینی قوم فلسطین کو آزاد کرانے کی آخری جنگ میں کامیاب ہو گی، یہ ایک قطعی اور حتمی اصول ہے۔ رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران، فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن مہم،2.5 میلیون ایرانی جوان اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لئے تیار

تہران:72 گھنٹوں سے کم عرصے میں تقریبا 25 لاکھ افراد نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت سے مقابلے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔طوفان الاقصی کے جواب میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں بے گناہ بچوں اور خواتین کے خلاف حملوں کے بعد بعض جوانوں نے ایک ویب سائٹ پر ایرانی عوام سے درخواست …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو صیہونی رجیم کے جرائم کا جوابدہ ہونا پڑے گا، ایران

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کے حملوں کے لیے امریکی انتظامیہ کی بھرپور حمایت کی وجہ سے واشنگٹن کو فلسطین میں اس رجیم کے جرائم کا جوابدہ ہونا چاہیے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

فلسطین کے حالات کے سیاسی حل کا وقت ختم ہونے والا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے ملائیشیا، تیونس اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اپنی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے حالات کے سیاسی حل کا وقت ختم ہونے والا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ آج ملائیشیا، تیونس اور پاکستان کے ہم منصبوں …

مزید پڑھیں »

ایران کے جدید ترین ڈرون "کمان 19” کی نقاب کشائی

تہران: ایران کا جدید ترین ڈرون "کمان 19” جنگی مشق کے تمام امتحانوں میں کامیاب رہا۔ایرانی فوج کی ڈرونز کی مشترکہ مشق میں کمان 19 نامی ڈرون پہلی بار آپریشنل کیا گیا۔ یہ ڈرون ائیر بیس ڈسرپشن آپریشنز اور الیکٹرانک وارفیئر کے ٹیسٹ میں بھی کامیاب رہا۔

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات،مسئلہ فلسطین پر تبادلہ خیال

دوحہ:ایرانی وزیر خارجہ نے دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات کی ہے،اس ملاقات کے دوران امیر عبداللہیان نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے اسرائیل کے وحشیانہ قتل عام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم جاری رہے تو علاقائی حالات خوف ناک تبدیلی کی سمت بڑھیں گے۔ایرانی وزیر خارجہ علاقائی دورے کے ایک …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی واحد سپر پاور بن جائے گا، آیت اللہ شیخ زکزاکی

تہران:نائیجیریا کے شیعہ عالم شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا کہ مستقبل قریب میں صرف ایک سپر پاور ہو گی اور وہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران۔شیخ ابراہیم زکزاکی نے اپنے دورہ ایران کے دوران تہران یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے پیس اسٹڈیز کے شعبے کے ایک پروفیسر کی تقریر کا حوالہ …

مزید پڑھیں »

اگر جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکہ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا، ایران

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ پر صیہونی رجیم کے حملے بند نہ ہوئے تو جنگی محاذوں کی توسیع کا امکان ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑھ جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ پر صیہونی رجیم کے حملے بند نہ ہوئے …

مزید پڑھیں »

صیہونی رجیم کے وحشیانہ اقدامات نازیوں کے طرز عمل کی یاد تازہ کر رہے ہیں، صدر رئیسی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی صدر ٹیلی فون کے جواب میں کہا کہ فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے جو کچھ کیا وہ دراصل ان جرائم اور فلسطینی عوام کے ساتھ سات دہائیوں سے جاری قتل و غارت، ظلم اور ناانصافی کا ردعمل تھا۔ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک …

مزید پڑھیں »