ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

آیت اللہ خامنہ ای کی ثقافتی خامیوں کی درست شناخت،بروقت علاج اور صحیح رجحان ‏کی ترویج پر تاکید

تہران:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے ارکان سے ملاقات میں ‏کہا کہ ملک کو ثقافتی میدان میں صحیح سمت میں لے جانا اس ادارے کی ذمہ داری ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کے ارکان سے ملاقات میں ‏کہا کہ ملک کو …

مزید پڑھیں »

تہران دباؤ اور دھمکیوں کے سائے میں ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا، ایرانی وزارت خارجہ

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران دباؤ اور دھمکیوں کے سائے میں ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا تھا کہ امریکی حکام کو اچھی طرح معلوم ہے کہ تہران دباؤ اور دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات کے لیے …

مزید پڑھیں »

کیا واقعی ایران نئے جنگی بیڑے بنا رہا ہے؟

تہران:ایک امریکی میگزین نے سیٹلائٹ تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جزیرہ قشم میں نئے بحری جنگی بیڑے بنا رہا ہے۔امریکی میگزین "بزنس انسائیڈر” نے آج پیر کے روز اپنے تازہ شمارے میں لکھا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر ایران جزیرہ قشم کے شپ یارڈ میں ایک اور نامعلوم جنگی بیڑے کے ساتھ ایک نیا …

مزید پڑھیں »

پاسداران اسلامی انقلاب نے صہیونی ایجنٹوں کو سزا دینے پر عدلیہ کا شکریہ ادا کیا

تہران:ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی خفیہ ایجنسی سے وابستہ غنڈوں کے نیٹ ورک کی گرفتاری سے عدلیہ کے انصاف کی برقراری اور شہریوں کے تحفظ کے سلسلے میں سنجیدگی کا پتہ چلتا ہے۔ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی خفیہ ایجنسی موساد سے وابستہ …

مزید پڑھیں »

موساد کو اسرائیل کے حکام کی ناکامی کا علم ہے: ایران

تہران:ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کو معلوم ہے کہ دنیا میں صیہونی حکومت کے حکام اور آفیسر کس طرح اور کیوں ایک کھوٹے سکے کی مانند ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے تعلقات صرف شام کے مسئلے تک محدود نہیں:نائب ایرانی وزیر خارجہ

نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے ایران اور روس کے تعلقات کی ترقی کے لیے ماسکو میں ہونے والی دو طرفہ مشاورت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے ساتھ تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے فریم …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس کے علاقے میں مکمل طور پر امن اور سیکورٹی برقرار ہے۔جنرل محمد باقری

تہران:ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے خلیج فارس میں موجود غیر علاقائی بحری بیڑوں اور افواج میں کمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کے علاقے میں مکمل طور پر امن اور سیکورٹی برقرار ہے۔ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے اتوار کے روز ایران کے جنوب میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا دشمن کے پروپیگنڈے اور فتنہ انگیزیوں کے خلاف ہوشیار رہنے پر زور

تہران:ایران کی اعلی ریاستی طاقتوں کے سربراہان کے مشترکہ اجلاس میں تینوں سربراہان نے جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں کو دشمن کی نفسیاتی جنگ کا حصہ کہا اور انہیں حالیہ فتنہ انگیزیوں کا شاخسانہ قرار دیا۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں ہفتے کی شام ایران کی تینوں اعلی اداروں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان …

مزید پڑھیں »

ایران کی مظاہروں کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت

تہران:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے مظاہروں کے حوالے سے یورپی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ، جرمنی اور فرانس میں لوگوں کے احتجاج سخت ردعمل کے مستحق ہیں لیکن ہدف بنائے گئے ملکوں میں ہونے والے ہنگامے حمایت کے مستحق ہیں۔ دنیا کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہروں کا سامنا کرنے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

ایران نے اسرائیلی ایجنٹ ثابت ہونے والے چار افراد کو پھانسی دے دی

آج صبح صیہونی انٹیلی جنس سروس سے تعلق ثابت ہونے بلوائیوں کے نیٹ ورک کے ارکان کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی محکمہ انصاف ﴿عدلیہ﴾ کے میڈیا سینٹر نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال جون میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے صیہونی انٹیلی جنس سروس سے تعلق رکھنے والے بلوائیوں …

مزید پڑھیں »