جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

مغرب ایرانی خواتین کی حفاظت کا جھوٹا دعوی نہ کرے، زہرا ارشادی

نیویارک:اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں قرارداد کی منظوری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ مغرب ایرانی خواتین کی حمایت کے بارے میں جھوٹا دعوی کرے۔ اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب زہرا ارشادی …

مزید پڑھیں »

جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر نے ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی،ایرانی صدر

تہران:ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں جو عقل و شعور کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جھوٹ بولنے والے اور افواہ پھیلانے والے عناصر چھوٹی چھوٹی کمزوریوں کو بڑا ظاہر …

مزید پڑھیں »

پاک،ایران تعلقات کی کوئی حدود مقرر نہیں:جنرل ناصر مختار زادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے دفاعی، فوجی اور تکنیکی اقدامات کے شعبوں میں ایران کی قابل قدر صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی ترقی کی کوئی حد نہیں ہے۔ بریگیڈیئر جنرل "ناصر مختار زادہ” مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی نمائندگی …

مزید پڑھیں »

شہید‘‘ کا لقب ایک ایسا لقب ہے جسے آسانی سے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،آیت اللہ خامنہ ای

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شہادت یکجہتی کا سرچشمہ اور تسبیح کے دھاگے کی مانند ہے جس نے ملک میں مختلف نسلی گروہوں اور زبانیں بولنے والوں کو باہم جوڑا ہوا ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے  صوبہ قم کے شہداء کی دوسری قومی کانگریس کے منتظمین سے ملاقات کی۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

دشمن ایرانی قوم کے خلاف ایک بڑا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش کررہا ہے، جنرل حسین سلامی

تہران: پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ دشمنوں کا قوم کو تقسیم کرنے اور اسلامی ایران کو توڑنے کا خواب پورا نہیں ہو گا اور ایرانی قوم اتحاد اور طاقت کے ساتھ شہداء کے راستے پر گامزن رہے گی۔صوبہ قم کے شہداء کی قومی کانگریس تاریخی مسجد جمکران میں منعقد ہوئی۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی …

مزید پڑھیں »

دشمن قوتوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران لیبیا یا سوڈان نہیں ہے،ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سیکورٹی سروسز، جعلی اسرائیلی حکومت اور بعض مغربی سیاستدان جنہوں نے ایران کی خانہ جنگی، تباہی اور ٹکڑے کرنے کے منصوبے بنائے ہیں، انہیں جان لینا چاہیے کہ ایران لیبیا یا سوڈان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سیکورٹی سروسز، اسرائیل …

مزید پڑھیں »

ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد

تہران:ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اگر ایٹمی توانائی ایجنسی میں قرارداد منظور ہوئی تو ردعمل فیصلہ کن اور موثر ہو گا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد پیش کیے جانے کے حوالے سے چار ممالک یعنی امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ سمیت سعودی عرب اور امارات کا خفیہ طور پر ایران مخالف سازش کا انکشاف

ریاض:لیک ہونے والی دستاویزات نے انکشاف کیا کہ کس طرح سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایک خفیہ اور کثیرالجہتی سازش کی جس کا مقصد بنیادی طور پر ایرانی نوجوانوں کو اسلامی جمہوریہ کی طرف مخاصمت کے ذریعے "ایران کو اندر سے تباہ کرنا” تھا۔یہ دستاویزات لبنانی اخبار الاخبار نے منظر عام پر لائی ہے۔ انکشافات میں اس سازش …

مزید پڑھیں »

امریکہ جوہری مذاکرات پر منافقت سے کام لے رہا ہے،ایران

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ بعض وزرائے خارجہ کے ذریعے پیغام بھیج رہا ہے کہ انہیں مذاکرت کے لئے جلدی ہے تاہم اس معاملے میں منافقت سے کام لے رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کابینہ کے جلسے کی سائڈ لائن پر صحافیوں سے بات کی اور جوہری معاہدے کی بحالی …

مزید پڑھیں »

ایران کے جنوبی صوبہ کرمان سے موساد کا جاسوس گرفتار

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے حساس ادارے نے ایران کے جنوبی صوبہ کرمان میں تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے حساس ادارے نے ایران کے جنوبی صوبہ کرمان میں تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی میں مصروف موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی جاسوسی …

مزید پڑھیں »