ہفتہ , 4 دسمبر 2021

ایران

دشمن کو ملکی سرحدوں میں پر مارنے کی بھی اجازت نہیں دیں گے: ایڈمرل حبیب اللہ سیاری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج نےدرپیش خطرات کے مقابلے کی غرض سے متعدد منصوبے تیار کر لیے ہیں۔تہران میں کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمرل حبیب اللہ سیاری کا کہنا تھا کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کو ملکی سرحدوں میں پر مارنے کی …

مزید پڑھیں »

ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو دشمن کو دنداں شکن جواب دیں گے:جنرل حسین دہقان

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور مسلح افواج کی دفاعی صنعت میں رہبر معظم کے مشیر جنرل حسین دہقان نے امریکی چینل سی بی ایس کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔جنرل دہقان نے جنگ کے سلسلے میں ایران کی آمادگی کے بارے میں …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف فرانس سے وطن واپسی کے بعد ایک اعلی وفد کے ہمراہ چين روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خآرجہ 4 یورپی ممالک فن لینڈ، سویڈن، ناروے اور فرانس کے دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے اور آج صبح وہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین کے دورے …

مزید پڑھیں »

دین اسلام سے اهل بیتؑ کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا:آیت الله حیکم

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)سرزمین نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت الله محمد سعید حکیم نے کہا ہے کہ دین اسلام سےاهل بیت کی حمایت نے اس دین کو جاوداں بنادیا وگرنہ دیگر ادیان کی طرح دین اسلام بھی مٹ گیا ہوتا ۔آیت الله حکیم نے شیعوں سے درخواست کی کہ اس عظیم نعمت ولایت اور ہدایت کی وجہ سے خدا کا شکرانہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ایرانی عوام پر پابندیاں اور دباؤ ڈال کر اپنے لئے تاریخی رسوائی کا سودا کیا ہے، صدر روحانی

تہران اسلامی تعاون تنظیماسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کا مطلب وعدہ خلافی، بین الاقوامی قوانین و اصول کی پامالی اور اقتصادی دہشت گردی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاعی صنعت کے قومی دن کے موقع پر وزرات دفاع کے عہدیداروں، کارکنوں اور تہران میں متعین غیر …

مزید پڑھیں »

ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے اپنا فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ تیار کرلیا جو زمین سے فضا میں دور تک میزائل مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ملکی وسائل سے تیار کیے جانے فضائی دفاعی نظام ”باور 373“ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ حسن روحانی کا کہنا تھا کہ جب ایران کا دشمن منطق کا قائل …

مزید پڑھیں »

ایران عالمی سطح پر ناقابل تسخیر طاقت میں تبدیل ہو جائے گا:میجرجنرل باقری

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے ایران کا پیسیو ڈیفنس کا ادارہ ایٹمی، ماحولیاتی، سائبر اور کیمیائی شعبوں میں ایران کی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرے گا۔ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے پیسیو ڈیفنس کے ادارے کے اسٹریٹیجیک اقدامات اور اس ادارے کی کارروائیوں اور عملی نتائج کا …

مزید پڑھیں »

ایران یک طرفہ طور پر ایٹمی معاہدے کی پابندی کا سلسلہ جاری نہیں رکھ سکتا، صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ فریق مقابل کی وعدہ خلافیوں کو ہر گز برداشت نہیں کیا جاسکتا۔بدھ کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ فریق مقابل کی …

مزید پڑھیں »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوام پر ہونے والے ظلم و بربریت کو روکے:آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، کابینہ کے ارکان اور دیگر اعلی حکام نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دے گا: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے جدید ترین ڈرون کو ملکی ساخت کے ہتھیار سے مار گرایا اور اس سے واضح ہو گیا کہ ایران اپنے دفاع کیلئے کسی سے وابستہ نہیں ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناروے میں مقیم ایرانی کیمونٹی سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »