جمعہ , 19 اپریل 2024

ایران

دشمن ایران کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے،ملک پر مزید پابندیاں سخت کررہا ہے،جنرل حسین سلامی

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمن خوفزدہ ہیں اور کئی دنوں سے چوکس ہیں اور مختلف ملکوں کے ذریعے مسلسل پیغامات بھیج رہے ہیں کہ ہم ان پر حملہ نہ کریں۔ سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل یونٹ کے سابق کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن تہرانی مقدم کی 11ویں …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم کی گیدڑبھگیاں:ایران پر طاقت کے استعمال کی دھمکی

تل ابيب: اسرائیل کے وزیراعظم یائر لپید نے خبردار کیا کہ ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف طاقت کے استعمال سے دریغ نہیں کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرعظم یائر لپید نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران لبنان سے حزب اللہ کے ذریعے ہماری سرزمین پر میزائل اور راکٹ حملے کرسکتا ہے جب کہ …

مزید پڑھیں »

دشمن کو ایران میں مداخلت کی قیمت چکانی پڑے گی:میجر جنرل صفوی

تہران:ایرانی سپریم لیڈر کے خصوصی معاون اور اعلی مشیر نے خلیج فارس کی جنوبی سرحد پر واقع بعض ممالک کو اپنی سلامتی اور میڈیا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا اور یہ جان لینا ہوگا کہ اگر وہ ایران میں مداخلت کرتے ہیں تو انھیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔ میجر جنرل سید "یحیی رحیم صفوی” نے  …

مزید پڑھیں »

لبنان میں ایرانی ایندھن لے جانے والے ٹینکروں پر فضائی حملے

بیروت:ایک باخبر ذریعے نے اعلان کیا کہ ایرانی ایندھن لے جانے والے دو ٹینکر جو مشرقی شام میں عراق کی زمینی سرحد سے لبنان میں داخل ہوئے تھے، کو البوکمال کے علاقے میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ 22 ٹینکروں کے قافلے سے ایرانی ایندھن لے جانے والے دو ٹینکروں کو منگل کی شام مقامی وقت کے مطابق 23:30 …

مزید پڑھیں »

ایران میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے کہا ہے کہ پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا ایرانی قوم کے دشمن کی دو اسٹریجیک غلطیاں رہی ہیں جس میں اسے ہمیشہ شکست ملی ہے۔ ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے جنوب مشرق میں واقع علاقے پاک دشت کے عوام سے اپنے خطاب میں پابندیاں لگانے کی دشمن کی پالیسی کو شکست خوردہ …

مزید پڑھیں »

ایران کا ہائپر سونک میزائل تیار کرنے کا دعویٰ

تہران:ایرانی پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے کمانڈرنے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایک ہائپرسونک میزائل تیار کیا ہے جو تمام دفاعی نظاموں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس یونٹ کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا کہ ہائپر سونک بیلسٹک …

مزید پڑھیں »

ایران کی اندورنی تبدیلیوں سے متعلق گروپ 7 کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے

تہران:ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی اندورنی تبدیلیوں سے متعلق گروپ 7 کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے اور دراصل ایران کے اندر بدامنی اور دہشت گردانہ حملوں کو اکسانے والا اور فروغ دینے والا ہے۔ اور اس بیان کو جاری کرنے والوں کو اپنے ان موقف کے لیے ایران کے عوام …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کو ایران مخالف سازش پر بھاری قیمت چکانا پڑے گا، ایرانی وزیر انٹیلی جنس

تہران:ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ ایران نے برطانیہ کی طرح دوسرے ملکوں کے خلاف دہشت گردی اور عدم استحکام پھیلانے والی کارروائیوں کی کبھی حمایت نہیں کی جبکہ برطانیہ کو ایران مخالف سازش پر بھاری قیمت چکانا پڑے گا۔ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ ایران نے برطانیہ کی طرح دوسرے ملکوں کے خلاف دہشت …

مزید پڑھیں »

ایران کی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش

تہران:ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ ایران ہر ایسے اقدام کا خیرمقدم اور حمایت کرتا ہے جو مذاکرات کی بنیاد پر روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی اور امن کا باعث بنے جبکہ ہم جنگ کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ تہران کے دورے پر موجود روس کی قومی سلامتی …

مزید پڑھیں »

خطے کے ملکوں کا دوطرفہ تعاون ہی امریکی پابندیوں کا فیصلہ کن جواب ہے، آیت اللہ رئیسی

تہران:صدر رئیسی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی جنگ کی مخالفت کرنا ہے، کہا کہ جنگ کے دائرہ کار میں توسیع اور شدت تمام ممالک کے لیے باعث تشویش ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نکولائی پاتروشیف کے ساتھ …

مزید پڑھیں »