جمعرات , 2 دسمبر 2021

ایران

فلسطین کی تحریک مزاحمت کی مکمل کامیابی تک ایران کی حمایت

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینوں کی تحریک مزاحمت کی مکمل کامیابی تک اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت جاری رہے گی۔علی شمخانی نے منگل کے روز تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمنٹ کے 197 نمائندوں کا شیخ زکزاکی کی آزادی کا مطالبہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ کے 197 نمائندوں نے نائجیریا کی حکومت سے شیعہ مسلمانوں کے سربراہ شیخ زکزاکی کی آزادی اور انھیں طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ قم کے نمائندے احمد امیر آبادی فراہانی نے 197 نمائندوں کے بیان کو پارلیمنٹ میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ شیخ زکزاکی ایک باعمل ، متقی اور پرہیز گار علم …

مزید پڑھیں »

ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے؛اسپیکر علی لاریجانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کی پالیسی فلسطینی عوام کی حمایت پر استوار ہے اور ایران کو فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پرفخرہے۔ ایرانی اسپیکر نےبعض عرب ممالک کی مسئلہ فلسطین اور فلسطینیوں کے بارے میں منافقانہ رفتار …

مزید پڑھیں »

ایران اور چین کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر نے تہران میں تعینات چینی سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران اورچین کے باہمی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا.رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے تہران میں تعینات چینی سفیر چانگ ہوا کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چین اور …

مزید پڑھیں »

ایران و عراق کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں : صدر حسن روحانی کی عراقی وزیراعظم سے گفتگو

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کےصدر نے کہا کہ خوش قسمتی سے حالیہ سالوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدامات ہو ئے ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل رات ایران کے دورے پر آئے ہوئے عراقی وزیراعظم عادل عبدل المہدی کے وفد کے ھمراہ ہونے والی ملاقت میں موجودہ صورتحال میں تہران …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے 17 جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں بعض کو سزائے موت ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام ، اقتصادی پروگرام اور ایران کے سائیبر نظام میں تخریب کاری ان جاسوسوں کی اصلی ماموریت …

مزید پڑھیں »

آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی ملاقات

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فلسطینی عوام کی استقامت اور پائداری کو فلسطینی عوام کے اہداف تک پہنچنے کے لئے اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی سرحد کے قریب 2 سکیورٹی اہلکار شہید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشتگرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بیان کے مطابق یہ جھڑپ جو سنیچر کی شام ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی شہر سراوان میں ہوئی …

مزید پڑھیں »

بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے;ڈاکٹر کمال خرازی

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی خارجہ تعلقات کی سٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی ایران کی ایک بڑی آرزو ہے۔ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے اتوار کے روز تہران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائـب سربراہ صالح العاروری سے گفتگو میں فلسطین کے لئے …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان نے باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے؛مہدی ہنر دوست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں 20 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران مہدی ہنردوست نے تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان نے باہمی تجارت کو 5 ارب ڈالر تک لے جانے کی منصوبہ بندی …

مزید پڑھیں »