ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران

شام میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت،ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شام میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں شام میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی …

مزید پڑھیں »

حمص حملے کی ذمہ داری دہشت گردوں کی حامی بیرونی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے، صدر رئیسی

تہران:داعش اور تکفیری عناصر کی مسلسل امداد کا مقصد شام کی خودمختاری کے خلاف صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی تکمیل ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شام کے مرکزی صوبے حمص میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد شامی حکومت، فوج اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ اپنے آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ دہشت گردی …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے وزائے خارجہ کا باہمی دلچسپی کے امور میں تعاون پر اتفاق

تہران: ایرانی وزیر خارجہ کی جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم کے ساتھ حالیہ اہم ملاقات میں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سیاسی تعلقات کے متناسب عمل کے مطابق اس سمت میں ضروری اقدامات اٹھائے جائیں۔ دونسں وزراء نے باہمی دوستی کی فضا کو مضبوط بنانے میں ثقافتی اور کھیلوں کے کردار کی اہمیت …

مزید پڑھیں »

ایران اور متحدہ عرب امارات دنیا کے بڑے اقتصادی بلاک میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔قالیباف

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات اپنی جغرافیائي پوزیشن کے پیش نظر دنیا کے بڑے اقتصادی بلاک میں تبدیل ہوسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد قالیباف نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ محمد بن زائد آل نہیان سے ملاقات میں کہا کہ ہمیں امید …

مزید پڑھیں »

سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں:امریکی ریسرچ سنٹر

واشنگٹن:واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔سعودی عرب اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے بارے میں سعودی عرب میں کیے گئے سروے کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ اس ملک کے عوام تعلقات کو معمول پر لانے کی حمایت نہیں …

مزید پڑھیں »

قفقاز میں کشیدگی کے بجائے امن و آشتی کو فروغ دینا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے معاون خصوصی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اب سے اس خطے (قفقاز) میں کشیدگی کی زبان کے بجائے امن و سلامتی کی زبان میں بات کرنا چاہئے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے معاون خصوصی نے ملاقات کی۔ اس …

مزید پڑھیں »

8 ایرانی جدید سیٹلائٹ اڑان بھرنے کے مراحل میں داخل

تہران:مغربی ممالک کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود ایران نے سویلین خلائی پروگرام میں بڑی پیش رفت کی ہے۔ آج ایران سیٹلائٹ اور خلائی تحقیقات کے سلسلے میں دنیا کے دس ابتدائی ممالک میں شامل ہے۔ ایرانی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ حسین سالاریہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے ہی ملک کے 10 سالہ خلائی …

مزید پڑھیں »

ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں: محمد اسلامی

تہران:ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی شعبے میں ایران کی کامیابیاں امن و امان اور انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات میں کہا کہ ایران ایٹمی ہتیھاروں کے لئے کوشاں نہيں ہے اور ہمیشہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ-اسرائیل کے بارے میں رہبر معظم کا خطاب اور یورپی عوام کی یوکرائن جنگ کی مخالفت

تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف الفاظ اور ایرانی فوج کی ڈرون مشقیں عرب دنیا کے چوٹی کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ پیغمبر اکرم (ص) اور امام صادق (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اتحاد کانفرنس میں شریک حکومتی عہدیداروں اور غیر ملکی مہمانوں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب …

مزید پڑھیں »

کھیل کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئے، ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ

ریاض:سعودی فٹبال کلب کا ایرانی کلب سے میچ کھیلنے سے انکار کے بعد عبداللہیان نے سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے زور دیا کہ کھیل میں سیاست کو شامل کرنے سے گریز کیا جائے۔ ایران کی مقامی فٹبال کلب سپاہان اور سعودی عرب کی کلب الاتحاد کے درمیان ایشین چمپئنز لیگ کے سلسلے میں ہونے والا فٹبال میچ شروع …

مزید پڑھیں »