ہفتہ , 27 نومبر 2021

ایران

امریکا انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کا مرتکب

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی ہو رہی ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کی رپورٹ میں جو پارلیمنٹ کے ایوان میں پڑھی گئی، کہا گیا ہے کہ امریکا …

مزید پڑھیں »

ایران ایٹمی معاہدے پرپوری طرح کاربند ہے، امانو کا اعتراف

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایٹمی توانائی کی بین الاقوای ایجنسی کے سربراہ اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر کاربند رہا ہے۔یوکیا امانو نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے موسمی اجلاس کے آغاز میں کہا کہ جوہری شعبے میں صحیح حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے ایٹی معاہدہ اہم سمجھوتہ ہے۔ ایٹمی توانائی کی …

مزید پڑھیں »

ایران علاقائی مسائل پر مذاکرات کے لئے ہمیشہ آمادہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کے تمام ملکوں کے ساتھ دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر مذاکرات کے لئے ہمیشہ آمادہ رہا ہے۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پیر کے روز ملکی و غیر ملکی نامہ نگاروں سے گفتگو میں ایران کے ساتھ ایٹمی …

مزید پڑھیں »

ایرانی قوم اسلامی ، انسانی اور اخلاقی اصولوں پر گامزن ہے،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف ہے، اگرایران کے خلاف جنگ مسلط کی گئی تو اس کا اختتام جنگ کا آغاز کرنے والے کے ہاتھ میں نہیں ہوگا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

ملک دشمن عناصرایران پر حملے کی جرأت نہیں کرسکتے: وزیر دفاع

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی اور جوابی حملے کی طاقت نے دشمن سے ہر قسم کی جارحیت اور فوجی حملے کی جرات چھین لی ہے۔بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کو ہرقسم کے خطرات کے مقابلے میں ایران کی فوجی اسٹریٹیجی کا اہم محور قرار دیا۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

جاپانی وزير اعظم کے دورہ ایران کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے؛بروجردی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے کے دورہ ایران کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی نہیں بلکہ اصلی مقصد دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران اور جاپان کے باہمی تعلقات …

مزید پڑھیں »

ایران پابندیوں کے دور کو عبور کر لے گا، سپاہ پاسداران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت و پامردی کی بدولت دشمنوں کی سبھی سازشیں ناکام ہو جائیں گی۔سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی تیسویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران پوری ہوشیاری و …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنی سوچ اور رویے میں تبدیلی لائے : ترجمان وزارت خارجہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات سے متعلق امریکہ کی حالیہ پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بیان بازیوں سے کوئی دلچسپی نہیں جبکہ ایرانی قوم سے متعلق امریکی قیادت کے رویے میں تبدیلی ترجیح ہوگی.اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی …

مزید پڑھیں »

یمن کے نہتے عربوں کی حمایت ہم سب کی ذمہ داری ہے،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں یمنی عوام کی کامیابی کو قطعی اور یقینی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کی حمایت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی عوام کو امداد فراہم کرنے والی کمیٹی کے …

مزید پڑھیں »

اللہ کی ذات پر بھروسہ امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی علیہ الرحمہ کی آج 30 ویں برسی ہے۔ امام خمینیؒ کا طرہ امتیاز یہ تھا کہ انہوں نے اسلامی طرز زندگی اور اسلامی حکومت کے حقیقی مفہوم کو کتابوں سے نکال کر معاشرے میں نافذ کیا۔ امام خمینی علیہ الرحمہ نے اقوام عالم کو خدائی بصیرت اور حقیقی دشمن کی پہچان اور …

مزید پڑھیں »