جمعرات , 25 اپریل 2024

ایران

ایرانی نائب صدر کا پاکستانیوں سمیت دیگرغیر ملکی زائرین کےمسائل کےحوالے سے عراقی وزیراعظم کو ٹیلی فون

  ایران کے نائب صدر نے عراقی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ زائرین کی رفت و آمد کو آسان بنانے اور غیر ایرانی زائرین کے ایران سے عراق داخلے پر پابندی کو ختم کرنے کے لئے ضروری احکامات جاری کریں۔ رپورٹ کے مطابق، آج بدھ کے روز ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی …

مزید پڑھیں »

امریکہ بین الاقوامی حقوق کو اہمیت نہیں دیتا،ایران

تہران:ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف برگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا کہ امریکیوں کو ایک ثالث کے ذریعے اطلاع ملی کہ ان کے جہاز مخصوص علاقے میں ہیں اور انہیں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنے کی وارننگ دی گئی۔ برگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی نے جماران ڈسٹرائر کے سمندر میں امریکی گائیڈڈ کشتیوں سے تصادم کا معاملہ اور امریکیوں کے …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی زائرین حتمی اعلان تک شلمچہ باڈر پر نہ جائیں،سید مجید میر احمدی

تہران:ایران کی مرکزی اربعین کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ ابھی تک پاکستانی اور افغانی زائرین کا مسئلہ حل نہیں ہوا اور ہم انہیں تاکید کرتے ہیں کہ کسی بھی طور پر شلمچہ کے باڈر پر نہ جائیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کی اربعین کمیٹی کے سربراہ سید مجید میر احمدی سرحدوں سے زائرین کے گزرنے کے حوالے سے تازہ …

مزید پڑھیں »

خطے میں بیرونی طاقتوں کی موجودگی برداشت نہیں کریں گے،ایران

تہران:ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں بیرونی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی قابل برداشت نہیں ہیں، غاصب صہیونی ریاست ایک بغیر جڑوں والے درخت کی طرح ہے جو اپنا انتظام چلانے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے بندر عباس میں …

مزید پڑھیں »

خطے میں صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے۔جنرل باقری

تہران: ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ بعض علاقائی ممالک ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے میں خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور صیہونیوں کی امریکی سینٹرل کمانڈ  میں شمولیت کو برداشت نہیں کریں گے جس سے ایران کو بعض خطرات لاحق ہیں ۔ جنرل محمد باقری نے اتوار کے …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام سیلاب سے متاثر اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں، آیت اللہ محامی

تہران:ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور زاہدان کے امام جمعہ نے کہا کہ تمام مسلم اقوام اور ایرانی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کو نکلیں جبکہ پاکستانی زائرین کے لئے باڈر پر گزشتہ سالوں سے بڑھ کر سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت …

مزید پڑھیں »

ایران مبہم معاہدے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔ محمد مرندی

تہران: ویانا مذاکرات میں شریک ایرانی مذاکراتی ٹیم کے مشیر محمد مرندی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ایران صبرکرے گا۔ امریکہ نے براک اوباما کے زمانے میں ایٹمی معاہدے کی منظم خلاف ورزی کی جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے زمانے میں بے گناہ ایرانی شہریوں کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی پر عمل کر …

مزید پڑھیں »

اسلامی جمہوریہ ایران کے استحکام کا راز اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کی پیروی ہے۔رہبر معظم انقلاب اسلامی

تہران:رہبر انقلاب اسلامی نے 3 ستمبر 2022 کو اہلبیت علیہم السلام ورلڈ اسمبلی کے ارکان اور اس اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے شرکاء سے ملاقات کی۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکاء سے اپنے خطاب میں عالم اسلام میں اہلبیت کی عظمت و عقیدت کو بے نظیر بتایا اور زور دے کر کہا: آج اسلامی معاشروں کو تمام میدانوں میں …

مزید پڑھیں »

اگر مغرب معاہدے کو ملتوی کرے گا تو دوسرے آپشنز میز پر رکھیں گے:ایران

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کو خاتمہ دینے کا خواہاں ہے اور اگر مغربی فریق معاہدے کو ملتوی کرے تو ہمارے پاس میز پر دوسرے آپشنز موجود ہیں اور اس میدان میں ایران کے ہاتھ خالی نہیں ہیں۔ ان خیالات کا اظہار "محمود عباس زادہ مشکینی” نے نجی ذرائع …

مزید پڑھیں »

ایران،امریکا کشیدگی؛ایران نے51 شہروں میں سول ڈیفنس سسٹم نافذ کر دیے

تہران: ایران نے اپنے 51 شہروں اور قصبوں کو کسی بھی ممکنہ غیر ملکی حملے کو ناکام بنانے کے لیے سول ڈیفنس سسٹم سے لیس کر دیا ہے.ایک سینئر دفاعی اہلکار نے بتایا کہ اسرائیل اور امریکا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر سول ڈیفنس سسٹم کو فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ نائب وزیر دفاع جنرل مہدی …

مزید پڑھیں »