منگل , 30 نومبر 2021

ایران

سینچری ڈیل کامیاب نہیں ہوسکے گی، ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی حکام کی لفاظیوں اور بیانات کو اہمیت نہیں دیتا۔امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم ابےشینزو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ تمہیں معلوم نہیں رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری ہتھیاروں کو حرام قرار دیا : جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان پر کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے ہے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے بہت پہلے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو حرام قرار دیا تھا ۔پارس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر کرنا ہوگا:بہرام قاسمی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سفیر نے عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ تہران عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہے، تہران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا خواہشمند نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر کرنا ہوگا۔ ایرانی ٹیلی …

مزید پڑھیں »

ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں خلیج فارس کے …

مزید پڑھیں »

ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد جواد ظریف نے جو عراق کے دورے پر ہیں ایک ٹوئیٹ میں عراق کے وزیراعظم، صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت کا زوال یقینی ہے،اراکین پارلیمنٹ ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے اتوار کے روز ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف کی عراق کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل اپنے دورہ عراق کے موقع پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے صدر برهم صالح سے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ دباؤ منظور نہیں ،حالیہ کشیدگی میں ایران کامیاب و کامران ہو گا: صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات ملک کے صحافیوں کیساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی سیاسی اور اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباؤ میں آئی اور نہ ہی دباو ٔمیں آئے گی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام تیار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دور کے اہم کمانڈر جنرل غلام علی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »