جمعہ , 3 دسمبر 2021
تازہ ترین

ایران

ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر کرنا ہوگا:بہرام قاسمی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سفیر نے عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ تہران عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہے، تہران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا خواہشمند نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر کرنا ہوگا۔ ایرانی ٹیلی …

مزید پڑھیں »

ایران نے کیا خلیج فارس کے ممالک سے مذاکرات کا خیرمقدم

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، خلیج فارس کے ہر ایک ملک سے باہمی احترام اور مفادات بر مبنی متوازن اور تعمیری تعلقات قائم کرنے کیلئے مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں خلیج فارس کے …

مزید پڑھیں »

ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد جواد ظریف نے جو عراق کے دورے پر ہیں ایک ٹوئیٹ میں عراق کے وزیراعظم، صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر …

مزید پڑھیں »

غاصب صیہونی حکومت کا زوال یقینی ہے،اراکین پارلیمنٹ ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے عالمی یوم قدس کی آمد پر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور سرانجام اس غاصب حکومت کا زوال یقینی ہے۔ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے اتوار کے روز ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم …

مزید پڑھیں »

جواد ظریف کی عراق کے صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل اپنے دورہ عراق کے موقع پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کے صدر برهم صالح سے ہونے والی ملاقات میں دوجانبہ روابط اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ دباؤ منظور نہیں ،حالیہ کشیدگی میں ایران کامیاب و کامران ہو گا: صدر حسن روحانی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات ملک کے صحافیوں کیساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی سیاسی اور اقتصادی پابندیوں اور دباؤ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نہ کبھی دباؤ میں آئی اور نہ ہی دباو ٔمیں آئے گی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام تیار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام کی دفاعی توانائیوں کے بارے میں غلط اندازے کا شکار نہ ہوں-ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اور آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دور کے اہم کمانڈر جنرل غلام علی …

مزید پڑھیں »

امریکہ کے من گھڑت دعوے علاقائی سلامتی کے لئے نقصان دہ ہے: جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ نہ تاریخ سے آگاہ ہیں اور نہ ہی ایرانیوں کو جانتے ہیں، محمد جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا بیان نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ تو تاریخ کے بارے میں کچھ جانتے ہیں اور نہ ہی ایرانی قوم کو پہچانتے ہیں۔ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورہ اسلام آباد میں ارنا سے گفتگو میں ایرانی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا گھٹیا بیان ایرانی قوم سےبے انتہا دشمنی کا ایک واضح نمونہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد بیانات ایرانی قوم سے ان کی بے تحاشا دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے مجید تخت روانچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے جمعرات کے روز کے بیان پر کہ جس میں انھوں نے ایک بار …

مزید پڑھیں »